ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایس سی او کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں کل ہندوستان کی نمائندگی کریں گے راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-28
in قومی خبریں
A A
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

نئی دہلی، 27 اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ منگل کو کرغزستان کے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں ایک اعلیٰ سطحی ہندوستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
میٹنگ کے دوران مختلف رکن ممالک کے وزرائے دفاع خطے کے دفاع اور سلامتی سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بین الاقوامی امن، انسداد دہشت گردی کی کوششوں اور ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق موضوعات پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
اس سال کا ایس سی او میٹنگ مغربی ایشیا کی صورتحال کے باعث پیدا ہونے والے جغرافیائی سیاسی عدم استحکام کے تناظر میں منعقد ہو رہی ہے۔ خطے کی سب سے بڑی سیاسی اور اقتصادی تنظیموں میں سے ایک، ایس سی او اس تنازع کے اثرات کو کم کرنے کے اقدامات پر بھی غور کر سکتی ہے۔
وزیر دفاع عالمی سکیورٹی چیلنجوں کے درمیان عالمی امن کے تئیں ہندوستان کے عزم کو اجاگر کریں گے اور دہشت گردی و انتہا پسندی کے خلاف ہندوستان کے ‘ قطعی برداشت نہ کرنے ‘ کے سخت موقف کا اعادہ کریں گے۔ میٹنگ کے دوران مسٹر سنگھ بعض شریک ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ بات چیت بھی کر سکتے ہیں۔
ایس سی او ایک بین حکومتی تنظیم ہے، جس کا قیام 15 جون 2001 کو چین کے شہر شنگھائی میں عمل میں آیا تھا۔ اس کے رکن ممالک میں ہندوستان، روس، چین، قزاخستان، کرغزستان، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ایران اور بیلاروس شامل ہیں۔ ہندوستان 2017 میں اس کا مستقل رکن بنا اور 2023 میں اس کی صدارت سنبھالی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں گھبرایا نہیں زندگی کو سمجھتا ہوں، ہم پاگل دنیا میں رہ رہے ہیں: ٹرمپ

Next Post

جسٹس سورن کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم: کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
ایس سی او سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میںپہلگام حملے کی سخت مذمت
قومی خبریں

واضح مقاصد اور ٹھوس نتائج کے ساتھ تعاون کو آگے بڑھائیں گے ہندستان اور نیوزی لینڈ: مسٹر مودی

2026-07-12
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

جسٹس سورن کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.