ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم خواتین کا ٹی20 ورلڈ کپ کا خطاب جیت سکتی ہے: ڈیانا ایڈولجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-28
in کھیل
A A
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

ڈربن، 27 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کی عظیم کھلاڑی اور آئی سی سی ہال آف فیمر ڈیانا ایڈولجی کا خیال ہے کہ ان کی سابقہ ٹیم آئندہ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔
ڈیانا نے کہا کہ نومبر میں گھریلو سرزمین پر اپنا پہلا ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے ایشیائی ٹیم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا تھااور اب 12 جون کو انگلینڈ اور ویلز میں شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 10ویں ایڈیشن میں مختصر ترین فارمیٹ میں بھی ایسا ہی کرنے کی کوشش کرے گی۔ ہندوستان نے پہلے بھی 20 اوور کی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے اور اس سال کے آغاز میں آسٹریلیا میں ہونے والی ٹی – 20 سیریز میں چھ بار کی ٹی – 20 ورلڈ کپ چیمپئن آسٹریلیا کو بھی شکست دی ہے۔ تاہم، ڈیانا ایڈولجی کے مطابق مختصر ترین فارمیٹ میں ٹیم کی جانب سے مسلسل کارکردگی نہ دکھانے پر فکر مند ہیں۔
ایڈولجی نے اولمپک ڈاٹ کام کو بتایا، ’’ٹی20 ایک بالکل مختلف کھیل ہے اور ٹیم کی کارکردگی کا انحصار ہر کھلاڑی کی شراکت پر ہوتا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ بڑے کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور 170-180 کا ٹوٹل مشکل ہوگا۔ لیکن ہم ون ڈے فارمیٹ میں اچھے ہیں، ٹی 20 میں یہ ایک مختلف گیم ہے۔ ہمارے پاس گیم کو اپنانے والے نوجوان کرکٹرز ہیں۔ ٹی 20 میں، مجھے بالکل نہیں معلوم، میں نے ڈربن میں جنوبی افریقہ کے خلاف پچھلے میچ میں دیکھا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہماری لڑکیوں میں کیا کمی ہے۔”
انہوں نے مزید کہا، "حالات ہماری لڑکیوں کے خلاف ہیں اور انہیں ڈھلنے میں وقت نہیں لگے گا۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والے وقت میں، ہم انہیں کمیوں کو پورا کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ ہم نے ون ڈے میں ایک بہتر ٹیم ثابت کیا ہے اور اس مختصر ورژن میں مستقل مزاجی ضروری ہے۔ لڑکیاں خود کو ثابت کریں گی کہ وہ بیسٹ ہیں۔ ہمیں بہترین کی امید رکھنی چاہیے۔”
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ اے میں رکھا گیا ہے، جس میں ناک آؤٹ مرحلے سے قبل ٹیم کو آسٹریلیا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، پاکستان اور جنوبی افریقہ سے کھیلنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قطر کی سڑکوں پر ہندوستانی طوفان: جوہان ایمینوئل نے سپر اسٹاک 600 چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

Next Post

پاکستان میں خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی، اب تک 40 بچے جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پاکستان میں خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی، اب تک 40 بچے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.