جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے دریائے ہگلی میں کشتی میں سواری کی اور فوٹوگرافی کا لطف اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-25
in قومی خبریں
A A
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ہگلی، 24 اپریل (یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کولکاتہ میں دریائے ہگلی میں کشتی کی سواری کرتے ہوئے اپنی تصویریں شیئر کیںمسٹر مودی کی طرف سے شیئر کی گئی تصویروں میں انہیں ہاتھ میں کیمرہ لیے ایک لکڑی کی کشتی پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے پس منظر میں ودیا ساگر سیتو نظر آ رہا ہے مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر دریائے ہگلی میں کشتی میں سواری کے دوران فوٹوگرافی کرتے ہوئے تصویریں شیئر کیں۔ تصویروں میں وزیر اعظم کشتی میں ہاتھ میں کیمرہ لیے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے لکھا، "دریائے ہوگلی کے کناروں سے کچھ مزید جھلکیاں۔ اس عظیم دریا کی تصویریں کھینچنے کی کوشش کی۔ ساتھ ہی ودیا ساگر سیتو اور ہوڑہ برج کی بھی قریب سے جھلک ملی۔” انہوں نے دریائے ہوگلی کو مغربی بنگال کی ثقافت کا اٹوٹ حصہ قرار دیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ہوگلی میں کشتی کی سواری والی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا، "ہر بنگالی کے لیے گنگا کا ایک بہت ہی خاص مقام ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ گنگا بنگال کی روح میں بہتی ہے۔ اس کا مقدس پانی ایک پوری تہذیب کے لافانی جذبے کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔” انہوں نے مزید لکھا، "آج صبح کولکاتہ میں، میں نے دریائے ہوگلی کے کنارے کچھ وقت گزارا—یہ ماں گنگا کے تئیں شکر گزاری کا ایک موقع تھا۔ ساتھ ہی، مجھے وہاں کشتی چلانے والوں سے ملنے کا بھی موقع ملا، جن کی محنت کرنے کی عادت واقعی قابلِ تعریف ہے اور میں وہاں صبح کی سیر کرنے والوں سے بھی ملا۔”

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

انہوں نے کہا، "ہوگلی کے کنارے میں نے مغربی بنگال کی ترقی اور عظیم بنگالی لوگوں کی خوشحالی کے لیے کام کرنے کے اپنے عزم کو ایک بار پھر دہرایا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپ کے سات راجیہ سبھا ارکانِ پارلیمنٹ بی جے پی میں شامل ہوں گے

Next Post

سینٹرل جیل میں تلاشی، دہشت  گردی کیس میں ڈیجیٹل آلات برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

سینٹرل جیل میں تلاشی، دہشت  گردی کیس میں ڈیجیٹل آلات برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.