جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے کے لیے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہے حکومت: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-14
in قومی خبریں
A A
ریاستی اسمبلیوں سے لے کر ملک کی پارلیمنٹ تک، دہائیوں کا انتظار اب ختم ہونے والا ہے:وزیرا عظم مودی

NEW DELHI, APR 13 (UNI):- Prime Minister Narendra Modi addresses the 'Nari Shakti Vandan Sammelan at Vigyan Bhawan, in New Delhi on Monday. UNI PHOTO P7U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ حکومت خواتین کو حقیقی معنوں میں بااختیاربنانے کے لیے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے خصوصی منصوبے بنا رہی ہے اور انہیں کامیابی کے ساتھ نافذ کیا جا رہا ہے مسٹر مودی نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں ہونے والی خواتین کے ریزرییشن بل پر بحث اور منظوری سے قبل اس کے پس منظر میں یہاں منعقدہ ‘ناری شکتی وندن کانفرنس’ سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہماری حکومت نے خواتین کوبااختیار بنانے لیئے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے اسکیمیں بنائیں اور انہیں کامیابی سے نافذ کیا ہے۔” انہوں نے کہا کہ جدوجہدِ آزادی سے لے کر دستور ساز اسمبلی کے فیصلوں تک، آزاد ہندوستان کی بنیاد رکھنے میں ہندوستان کی ناری شکتی نے لا محدود تعاون دیا ہے اور ملک میں خواتین کی قیادت کی بہترین مثال پنچایتی راج ادارے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ترقی پسند معاشرے کے تصور کو شرمندہ تعبیر کرنے کے مقصد سے کئی چھوٹے بڑے اقدامات کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے ریزرویشن بل کے ذریعے لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن دے کر اب ملک خواتین کو بااختیار بنا کر جمہوریت کو بھی نئے انداز سے مضبوط کرنے جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا، "آج خواتین ان شعبوں میں بھی بلندیوں کو چھو رہی ہیں جہاں کبھی مردوں کی اجارہ داری سمجھی جاتی تھی۔ ملک کی ناری شکتی نے اپنی محنت، ہمت اور خود اعتمادی سے نئی بلندیوں کو چھوا ہے۔ اب ہمیں مل کر اس طاقت کو نئی توانائی دینی ہے اور اس کے لیے مواقع کو وسعت دینی ہے۔”
مسٹر مودی نے کانفرنس میں موجود خواتین کو یقین دلایا کہ حکومت ان کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا، "میں سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ملک ان کی خواہشات کو سمجھتا ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔”
مسٹر مودی نے خواتین سے اپیل کی کہ وہ خواتین کے ریزرویشن بل کو منظور کرانے کے لیے تمام اراکینِ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں اور انہیں اس کی حمایت کے لیے تیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس میں ہونے والی بحث کو ملک کے کونے کونے تک ہر خاتون تک پہنچایا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا، "خواتین اراکینِ پارلیمنٹ سے مل کر اپنا موقف پیش کریں اور اپنی خواہشات کا اظہار کریں۔” وزیراعظم نے کہا کہ وہ تمام ماؤں اور بہنوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جس دن یہ بل پارلیمنٹ میں آئے، اس دن اراکینِ پارلیمنٹ کو پھولوں کے ہار پہنا کر رخصت کریں تاکہ وہ اس مثبت فیصلے میں شراکت دار بنیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کے دن سبھی عہد کریں کہ ناری شکتی کے پاس حقوق بھی رہیں گے اور وہ فیصلہ سازی کی طاقت میں شراکت دار بھی بنے گی۔ مسٹر مودی نے کہا کہ اگرچہ یہ لوک سبھا کے اسپیکر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین کا اختیار ہے، لیکن وہ چاہتے ہیں کہ اس بل پر بحث کے دوران پارلیمنٹ کی وزیٹرز گیلری خواتین سے بھری رہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ملک میں جشن کا ماحول بنے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کا تمام تر سہرا ملک کی ماترشکتی ، پارلیمنٹ اور تمام جماعتوں کو جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایس پی کے تعین کے مطالبے پر سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو نوٹس

Next Post

ایس ایس پی بڈگام کے نام پر جعلی  واٹس ایپ اکاؤنٹ چلانے والا گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

ایس ایس پی بڈگام کے نام پر جعلی  واٹس ایپ اکاؤنٹ چلانے والا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.