جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی،پونچھ ریلوے لائن کے  لئے فائنل سروے کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

نئی دہلی؍۱۰؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

             وزارتِ ریلوے نے جموں و کشمیر میں ریاسی سے پونچھ کے درمیان مجوزہ ریلوے لائن کے لیے فائنل لوکیشن سروے کی منظوری دے دی ہے، حکام نے بتایا۔

            ریلوے بورڈ کی جانب سے۸؍ اپریل کو جاری ایک سرکاری مراسلے کے مطابق، ناردرن ریلوے کو۱۹۰ کلومیٹر طویل اس منصوبے کے لیے سروے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

            دستاویز کے مطابق، سروے کی لاگت۲۶ء۴۱ کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔

            مجوزہ ریاسی،پونچھ ریلوے رابطہ سرحدی اضلاع میں رابطہ بہتر بنانے اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ واقع دور دراز علاقوں تک رسائی میں بہتری لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

            حکام کا کہنا ہے کہ سروے پر آنے والے اخراجات ریلوے کے پالیسی سازی، تحقیق اور دیگر متفرق کاموں کے مد میں پورے کیے جائیں گے۔

            انہوں نے مزید کہا کہ یہ سروے مجوزہ ریلوے لائن کی فزیبلٹی اور الائنمنٹ کا جائزہ لے گا، جسے خطے میں ریلوے انفراسٹرکچر کی توسیع کی جانب ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ عالمی حالات میں نوکار منتر کا اجتماعی جاپ بامعنی اور اہم : امت شاہ

Next Post

راجوری میں دو گرینیڈوں سے بھرا مشتبہ باکس برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راجوری میں دو گرینیڈوں سے بھرا مشتبہ باکس برآمد

راجوری میں دو گرینیڈوں سے بھرا مشتبہ باکس برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.