جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس اور ترکیہ کا ایران-امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-09
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو، 8 اپریل (یواین آئی) روس اور ترکیہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

کریملن کے مطابق جنگ بندی سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی آئے گی اور امن مذاکرات کے لیے راہ ہموار ہو سکتی ہے، جبکہ روس نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ دنوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست رابطے بھی قائم ہوں گے۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے امریکہ کو یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے مزید وقت اور گنجائش بھی مل سکتی ہے۔
دوسری جانب ترکیے کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدے کی مکمل پاسداری کریں۔
ترک وزارت خارجہ کے مطابق جنگ بندی پر مؤثر عملدرآمد نہایت ضروری ہے تاکہ خطے میں پائیدار امن یقینی بنایا جا سکے، جبکہ اس نے اسلام آباد میں جاری سفارتی کوششوں کی بھی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
ادھر سعودی عرب نے بھی اس پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رہنا چاہیے اور امید ظاہر کی کہ یہ جنگ بندی ایک جامع اور دیرپا امن کی بنیاد بنے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل میں سیاسی ہلچل، اپوزیشن کی نیتن یاہو پر شدید تنقید

Next Post

ایران امریکہ جنگ بندی: 10 نکاتی تجاویز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
حکومت نے ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع کی

ایران امریکہ جنگ بندی: 10 نکاتی تجاویز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.