ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں سیاسی ہلچل، اپوزیشن کی نیتن یاہو پر شدید تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-09
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

تل ابیب، 8 اپریل (یواین آئی) اسرائیل میں اپوزیشن نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی اور اسٹریٹجک طور پر ناکام قرار دے دیا ہے، جس کے بعد داخلی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر یائر لاپیڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ حالیہ جنگ بندی کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو قیادت کے دونوں میدانوں میں ناکام ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی تاریخ میں اس نوعیت کی سیاسی ناکامی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، اور قومی سلامتی جیسے اہم فیصلوں میں اسرائیل کو شامل نہ کیا جانا ایک تشویشناک امر ہے۔
یائر لاپیڈ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں اور عوام نے بھی غیر معمولی صبر کا مظاہرہ کیا، تاہم حکومت ان توقعات پر پورا نہیں اتر سکی۔
انہوں نے مزید الزام عائد کیا کہ حکومتی پالیسیوں میں غرور، غفلت اور مؤثر منصوبہ بندی کی کمی نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔
اپوزیشن لیڈر نے خبردار کیا کہ موجودہ صورتحال کے باعث اسرائیل کو ہونے والے سیاسی اور اسٹریٹجک نقصانات کے ازالے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ، ایران کو بڑی شکست دی، ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی ستائش

Next Post

روس اور ترکیہ کا ایران-امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

روس اور ترکیہ کا ایران-امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.