منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے ’آپریشن ایپک فیوری‘ کے درمیان میزائل ذخائر کی کمی سے نمٹنے کے لیے 25.4 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-08
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماسکو، 7 اپریل (یواین آئی/اسپوتنک) امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف جاری آپریشن ایپک فیوری کے دوران انٹرسیپٹر میزائلوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مالی سال 2027 کے بجٹ میں کئی گنا اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔
اسپوتنک نامہ نگارکی طرف سے پینٹاگن کی حالیہ بجٹ رپورٹ کے تجزیے کے مطابق، امریکہ ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس (ٹی ایس اے اے ڈی) اور پیٹریاٹ ایڈوانسڈ کیپبلیٹی-3 میزائل سیگمنٹ انہانسمنٹ (پی اے سی-3 ایم ایس ای) میزائلوں کے لیے کل 25.4 ارب ڈالر کا التزام کرنا چاہتا ہے۔
فنڈنگ میں یہ اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب آپریشن کے ابتدائی ہفتوں میں بڑی تعداد میں انٹرسیپٹر میزائلوں کے استعمال سے امریکی ذخیرے میں شدید کمی پیدا ہوگئی ہے۔ امریکی دفاعی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس تیز گراوٹ سے اسٹریٹجک کمزوریاں پیدا کری ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ایران ڈرونز اور میزائلوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار میں برتری برقرار رکھے ہوئے ہے۔
اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش میں، محکمہ دفاع نے مالی سال 2027 کے لیے ٹی ایس اے اے ڈی اور پی اے سی-3 ایم ایس ای سسٹمز پر کل 25.4 ارب ڈالر خرچ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ٹی ایس اے اے ڈی پروگرام میں سب سے بڑی تبدیلی دیکھی گئی ہے، جسے میزائل ڈیفنس ایجنسی سے ہٹا کر امریکی فوج کے تحت کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کی فنڈنگ میں 1,289 فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 2026 کے 823.125 ملین ڈالر سے بڑھا کر 11.435 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔
نیز پی اے سی-3 ایم ایس ای پروگرام میں بھی ایک بڑی توسیع کی تجویز ہے۔ امریکی فوج نے اس پروگرام کے لیے 12.229 ارب ڈالر کی درخواست کی ہے، جو 2026 کے لیے مختص کیے گئے 1.646 ارب ڈالر سے 642.9 فیصد زیادہ ہے۔
اس کے علاوہ، امریکی بحریہ نے پہلی بار اپنے جنگی جہازوں کے لیے پی اے سی-3 ایم ایس ای میزائلوں کی خریداری شروع کرنے کے مقصد سے 1.731 ارب ڈالر کا بجٹ طلب کیا۔ یہ ایک اہم تزویراتی توسیع تصور کی جارہی ہے، جس میں فوج کے پریمیئر گراؤنڈ بیسڈ انٹرسیپٹر سسٹم کو پہلی بار بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی سیٹلائٹس کی سرگرمیاں، ایران کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا دعویٰ

Next Post

ناسا: انسانی تاریخ میں پہلی بار، انسان زمین سے سب سے زیادہ دور جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ناسا: انسانی تاریخ میں پہلی بار، انسان زمین سے سب سے زیادہ دور جائے گا

ناسا: انسانی تاریخ میں پہلی بار، انسان زمین سے سب سے زیادہ دور جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.