جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پاسداران انقلاب کے اسرائیل میں اہم جنگی امدادی مراکز پر ڈرون اور میزائل حملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-05
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

تہران ،3 اپریل (یو این آئی ) ایرانی پاسداران انقلاب نے جوابی حملوں کی 93ویں لہر میں اسرائیل کے اہم جنگی امدادی مراکز کو ڈرون اور میزائل سے نشانہ بنا دیا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب نے بتایا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر میں اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں کے شمال اور وسطی حصوں میں اہداف کو نشانہ بنایا، یہ کارروائی عظیم مجاہد سید حسن نصر اللہ اور شیخ احمد یاسین کے نام کی گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ ان شدید حملوں کے دوران مغربی جلیل، حیفہ، کفر کنا اور کریات میں صہیونیوں کے مراکز اجتماع اور جنگی امدادی مراکز کو درست طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔

متعلقہ

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

پاسداران انقلاب نے مزید بتایا کہ یہ لہر اسلامی مزاحمت کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کے طور پر انجام دی گئی جس میں ٹھوس اور مائع ایندھن والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں اور خودکش ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔

بیان میں اعلان کیا گیا کہ ڈرون اور میزائل حملوں کا یہ سلسلہ مسلسل، بلاتعطل اور پے در پے جاری رہے گا۔

ایران نے کہا کہ یہ بھرپور حملہ امریکا اور اسرائیل کو ایک براہ راست جواب ہے جنہوں نے 28 فروری کو سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور اعلیٰ فوجی کمانڈروں کو شہید کر کے ایران کے خلاف مجرمانہ جارحیت کا آغاز کیا۔

‘دشمنوں نے جان بوجھ کر ایران کے شہری ڈھانچے اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں ایرانی شہری شہید ہوئے جن میں میناب کے ایک پرائمری اسکول کے تقریباً 170 بچے بھی شامل ہیں۔‘

پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ ایران کے کامیاب جوابی حملوں نے واشنگٹن اور تل ابیب کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور ان کی فوجی طاقت کے گھمنڈ کی بے بسی کو ثابت کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران جنگ میں اب تک 365 امریکی فوجی زخمی، 13 کی موت

Next Post

ٹرمپ کا ایرانی افزودہ یورینیئم قبضے میں لینے کا عندیہ، ماہرین نے خطرناک قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا
عالمی خبریں

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

2026-09-16
ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں
عالمی خبریں

ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں

2026-09-16
انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں

2026-09-16
ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم
عالمی خبریں

ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم

2026-09-16
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے مطلوب افراد کی حوالگی اہم : مشیر اطلاعات

2026-09-16
عالمی خبریں

فجی نے ایچ آئی وی کو قومی بحران قرار دے دیا

2026-09-16
نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کا ایرانی افزودہ یورینیئم قبضے میں لینے کا عندیہ، ماہرین نے خطرناک قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.