ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران جنگ میں اب تک 365 امریکی فوجی زخمی، 13 کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-05
in عالمی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

واشنگٹن، 4 اپریل (یو این آئی) امریکہ-اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے دوران اب تک کل 365 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 13 فوجیوں کی موت ہوئی ہے۔
بی بی سی نے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک یہ فوری طور پر واضح نہیں ہے کہ ان اعداد و شمار میں ایران میں حال ہی میں ایک امریکی لڑاکا طیارے کے مار گرائے جانے اور لاپتہ عملے کو تلاش کرنے کے لیے چلائی گئی بچاؤ مہم کے دوران زخمی ہونے والے فوجی بھی زخمیوں کی اس فہرست میں شامل ہیں یا نہیں۔
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 13 پر برقرار ہے۔ جنگ کے دوران زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں میں فوج کے 247 جوان، بحریہ کے 63 جوان، فضائیہ کے 36 جوان اور 19 میرین فوجی شامل ہیں۔
ادھر دی انٹرسیپٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران جنگ میں سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دی انٹرسیپٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں اپنے جانی نقصانات کو چھپا رہی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران جنگ کے دوران زخمی امریکی فوجیوں کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔
دی انٹرسیپٹ کے مطابق کنٹریکٹرز سمیت امریکی و امریکی اڈوں پر موجود افراد کی تعداد 13 ہزار 600 آ رہی ہے جبکہ امریکی بیسز پر موجود کنٹریکٹرز سمیت ہلاک اور زخمی فوجیوں کی تعداد 13 ہزار 600 ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے غیر متوقع طور پر امریکی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنگی حالات کے دوران کسی جنرل کو عہدے سے ہٹانا امریکی تاریخ میں تقریباً بے مثال عمل ہے۔ پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ جنرل رینڈی جارج ”فوری طور پراپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں، حالانکہ ان کی مدتِ ملازمت میں ایک سال سے زائد کا عرصہ باقی تھا۔
ترجمان شان پارنیل کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی صدر ٹرمپ کے وژن کے مطابق فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کی گئی ہے، وزیر دفاع ایسے افسران کو سامنے لانا چاہتے ہیں جو صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر سختی سے عملدرآمد کر سکیں۔ وزیر دفاع نے صرف آرمی چیف ہی نہیں بلکہ دو دیگر اہم جرنیلوں کو بھی فارغ کر دیا ہے جن میں آرمی ٹرانسفارمیشن اینڈ ٹریننگ کمانڈ کے سربراہ جنرل ڈیوڈ ہوڈن اور سربراہ آرمی چیپلن کور میجر جنرل ولیم گرین شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمر کی چوٹ کے آخری اسکین کے لیے پیٹ کمنز آسٹریلیا روانہ

Next Post

پاسداران انقلاب کے اسرائیل میں اہم جنگی امدادی مراکز پر ڈرون اور میزائل حملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

2026-08-01
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
عالمی خبریں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

2026-08-01
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے بجائے ٹیکنوکریٹ حکومت پر غور جاری ہے: امریکی حکام

2026-08-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایرانی حملوں میں کسی ایف 35 یا دیگر طیارے کو نقصان نہیں پہنچا: امریکہ

2026-08-01
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

کیا اسرائیل میں نیتن یاہو کا ٹرمپ کارڈ اپنی اہمیت کھو رہا ہے؟

2026-07-30
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
عالمی خبریں

جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کا امریکی اڈوں پر حملہ

2026-07-30
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ میں شوہر نے بیوی سمیت 6 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

2026-07-30
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
Next Post
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

پاسداران انقلاب کے اسرائیل میں اہم جنگی امدادی مراکز پر ڈرون اور میزائل حملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.