جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راگھو چڈھا نے عام آدمی پارٹی پر اپنی آواز دبانے کا الزام لگایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-04
in قومی خبریں
A A
جی این سی ٹی ڈی بل کسی بھی ریاست میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے : چڈھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی ان کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے مسٹر چڈھا نے راجیہ سبھا کے نائب لیڈر کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد جمعہ کو سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کئی سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا، "جب بھی مجھے پارلیمنٹ میں بولنے کا موقع ملتا ہے، میں عوام کے مسائل اٹھاتا ہوں اور شاید میں ایسے موضوعات اٹھاتا ہوں جو عام طور پر پارلیمنٹ میں نہیں اٹھائے جاتے، لیکن کیا عوام کے مسائل اٹھانا کوئی جرم ہے؟ کیا میں نے کوئی جرم کیا ہے؟ کیا میں نے کوئی غلطی کی ہے؟ کیا میں نے کچھ غلط کیا ہے؟ میں یہ سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں کیونکہ ‘عآپ’ نے راجیہ سبھا سکرٹریٹ سے کہا ہے کہ راگھو چڈھا کو پارلیمنٹ میں بولنے سے روکا جائے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ اب کوئی مجھے بولنے سے کیوں روکنا چاہے گا؟ جب بھی میں بولتا ہوں، میں ملک کے عام آدمی کی بات کرتا ہوں۔ ایئرپورٹ پر مہنگے کھانے کا مسئلہ، زومیٹو-بلنکٹ ڈیلیوری رائڈرز کی پریشانی، کھانے میں ملاوٹ کا معاملہ، مڈل کلاس پر ٹیکس کا بوجھ، کنٹینٹ کریئٹرز پر اسٹرائیک کا مسئلہ، ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے 12 مہینوں میں 13 بار ریچارج کروانے کے معاملے سمیت دیگر اہم مسائل میں نے پارلیمنٹ میں اٹھائے ہیں۔”
‘عآپ’ لیڈر نے کہا کہ ان مسائل کو اٹھانے کے بعد ملک کے عام آدمی کو فائدہ ہوا، لیکن اس سے عام آدمی پارٹی کو کیا نقصان پہنچا؟ کوئی مجھے بولنے سے کیوں روکنا چاہے گا؟ کوئی میری آواز کیوں دبانا چاہے گا؟ خیر، آپ لوگ مجھے بے پناہ محبت دیتے ہیں۔ جب بھی میں آپ کے مسائل اٹھاتا ہوں، آپ میرا حوصلہ بڑھاتے ہیں، اس کے لیے آپ سب کا شکریہ۔
قابلِ ذکر ہے کہ ‘عآپ’ نے راجیہ سبھا میں اپنی قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے مسٹر چڈھا کو نائب لیڈر کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ پنجاب سے پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اشوک متل کو پارٹی کا نائب لیڈر مقرر کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خصوصی اجلاس بلانے کے معاملے میں حکومت نے من مانی کی ہے: کانگریس

Next Post

الیکشن کمیشن نے 2026 کے اسمبلی انتخابات میں پولنگ کے دنوں میں ووٹروں کےلیئے بامعاوضہ چھٹی (پیڈ ہالی ڈے) کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے 2026 کے اسمبلی انتخابات میں پولنگ کے دنوں میں ووٹروں کےلیئے بامعاوضہ چھٹی (پیڈ ہالی ڈے) کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.