جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جے ڈی اے کی۱۶ ہزار کنال سے  زائد اراضی پر قبضہ‘ بے دخلی مہم جاری‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعلیٰ کو مرکزی بجٹ میں جموںکشمیر کی صنعتی ترقی کے لیے پیکیج کی امید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

’جے ڈی اے کی۱۶ ہزار کنال سے

 زائد اراضی پر قبضہ‘ بے دخلی مہم جاری‘

جموں؍۲؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

            جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی(جے ڈی اے ) کی۱۶ ہزار کنال سے زائد اراضی اس وقت ناجائز قبضے میں ہے اور اس کے خلاف مرحلہ وار اور مقررہ مدت کے تحت بے دخلی مہم چلائی جا رہی ہے۔

            اسمبلی میں بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر نریندر سنگھ رینا کے سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ جے ڈی اے کے زیر انتظام کل اراضی۸۰ہزار۹۷۶کنال اور۱۰ مرلہ ہے، جس میں سے۱۶ہزار۱۲۷کنال اور۱۰مرلہ غیر قانونی قبضے میں ہے۔

            عمرعبداللہ نے وضاحت کی کہ تجاوزات کی نشاندہی فیلڈ عملے کے معائنے اور محکمہ ریونیو کے ریکارڈ کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔

            وزیر اعلیٰ نے کہا’’جموں و کشمیر پبلک پریمیسز (غیر مجاز قابضین کی بے دخلی) ایکٹ کے تحت نوٹس جاری کیے جاتے ہیں اور ضلع انتظامیہ و پولیس کے اشتراک سے باقاعدہ بے دخلی اور انہدامی کارروائیاں انجام دی جاتی ہیں‘‘۔

            عمرعبداللہ نے مزید کہا کہ نئی تجاوزات کو روکنے کے لیے باقاعدہ فیلڈ معائنہ کیا جاتا ہے اور غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائی قانونی تقاضوں کے مطابق مرحلہ وار اور مقررہ وقت میں کی جا رہی ہے۔

            قبضہ کرنے والوں کی تفصیلات، مثلاً آیا وہ سیاستدان، بیوروکریٹس، نجی افراد یا ادارے ہیں، کے بارے میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جے ڈی اے اس نوعیت کی درجہ بندی کے ساتھ ریکارڈ نہیں رکھتا۔

            وزیر اعلیٰ نے کہا’’قبضہ کرنے والوں کی فہرستیں محکمہ ریونیو سے حاصل ہوتی ہیں اور انہیں زمین یا مقام کی بنیاد پر رکھا جاتا ہے‘‘۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام کارروائیاں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سختی سے قانونی ضوابط کے مطابق کی جاتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 پولیس نے کانسٹیبل کی نظرثانی درخواست مسترد کی، سزا برقرار

Next Post

’ جلد ہی ایک ’انتہائی اہم‘بل کے لیے پارلیمنٹ کا دوبارہ اجلاس ہوگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ جلد ہی ایک ’انتہائی اہم‘بل کے لیے پارلیمنٹ کا دوبارہ اجلاس ہوگا‘

’ جلد ہی ایک ’انتہائی اہم‘بل کے لیے پارلیمنٹ کا دوبارہ اجلاس ہوگا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.