جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی زیمبیا کے خلاف میچ میں آبدیدہ ہو گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-02
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بیونس آئرس، یکم اپریل (یواین آئی) ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی زیمبیا کے خلاف میچ کے دوران جذباتی ہو کر آبدیدہ ہو گئے۔
گزشتہ روز ارجنٹینا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے زیمبیا کو 0-5 سے شکست دی، تاہم اس بار لیونل میسی اپنی کارکردگی کے بجائے اپنے جذبات کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے رہے۔
میچ کے دوران لیونل میسی نے اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی کوشش کی، مگر وہ خود کو روک نہ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہوم گراؤنڈ پر لیونل میسی کے کیریئر کا ممکنہ طور پر آخری میچ تھا، جس کی وجہ سے ماحول انتہائی جذباتی ہو گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میچ سے قبل اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے کھڑے ہو کر اپنے کپتان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، جس پر لیونل میسی جذباتی ہو گئے۔
واضح رہے کہ لیونل میسی سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں بھی ارجنٹینا کی قیادت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کی خواہش …….

Next Post

کرکٹ آسٹریلیا نے 27-2026ء کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا، مرفی اور ڈاگٹ لسٹ میں سب سے آگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا

کرکٹ آسٹریلیا نے 27-2026ء کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا، مرفی اور ڈاگٹ لسٹ میں سب سے آگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.