جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ کی امن و امان کی صورتحال تباہ ہو چکی ہے: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-01
in قومی خبریں
A A
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ یہ انتہائی تشویشناک بات ہے کہ امن اور سلامتی کی پہچان رکھنے والے اتراکھنڈ کی امن و امان کی صورتحال بی جے پی کے دور حکومت میں تباہ ہو گئی ہے اور وہاں سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فوجی افسران بھی محفوظ نہیں ہیں۔
مسٹر گاندھی نے منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کی امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح دہرادون میں جرائم بڑھ رہے ہیں، اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ بی جے پی کے دور میں قانون کی حکمرانی نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ انہوں نے لکھا:
دہرادون میں مارننگ واک پر نکلے ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر وی کے جوشی جی کا دن دیہاڑے بے رحمانہ قتل واضح طور پر بتاتا ہے کہ اتراکھنڈ کا امن و امان مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ سرحد پر ملک کے دفاع میں اپنی زندگی وقف کرنے والے ہی آج اپنے شہر میں غیر محفوظ ہیں، عام شہری اور کئی طبقے خوف کے سائے میں جینے پر مجبور ہیں۔ بی جے پی راج میں صرف مجرم بے خوف اور محفوظ ہیں۔”
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ہمارا اتراکھنڈ جو کبھی امن اور سلامتی کے لیے جانا جاتا تھا، آج بی جے پی کی غیر ذمہ دارانہ قیادت میں تشدد، قتل اور خوف کے سائے میں سمٹ کر رہ گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ راج پور تھانہ علاقے کے جوہری گاؤں میں نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے دوران صبح کی سیر پر نکلے ریٹائرڈ بریگیڈیئر جوشی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ بریگیڈیئر جوشی کا کسی بھی گروپ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گاندھی کو ایک ہفتے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی

Next Post

مخطوطات کے تحفظ میں لاپرواہی کو درست کیا جا رہا ہے: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
مغربی ایشیا بحران کا بھارت بھرپور مقابلہ کر رہا ہے:وزیر اعظم

مخطوطات کے تحفظ میں لاپرواہی کو درست کیا جا رہا ہے: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.