جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا گاندھی کو ایک ہفتے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-01
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) سینئر کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کو ایک ہفتے کے علاج کے بعد منگل کو قومی راجدھانی کے سر گنگا رام ہسپتال سے چھٹی مل گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی صحت میں اب کافی بہتری ہے اور وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں۔
ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر اجے سوروپ نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ محترمہ گاندھی کو ‘سسٹمک انفیکشن’ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جس کے علاج کے لیے انہیں اینٹی بائیوٹکس دی گئیں۔ علاج کا ان پر مثبت اثر ہوا اور ان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محترمہ گاندھی کا علاج ڈاکٹروں کی ایک ماہر ٹیم کی نگرانی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹر ڈی ایس رانا، ڈاکٹر ایس نندی اور ڈاکٹر اروپ بسو شامل تھے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اب ان کی حالت مکمل طور پر مستحکم ہے، تاہم انہیں ابھی گھر پر آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ محترمہ گاندھی کو 24 مارچ کو بخار ہونے کے بعد سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئرٹیل کی ڈیٹا سینٹر کمپنی نیکسٹرا میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

Next Post

اتراکھنڈ کی امن و امان کی صورتحال تباہ ہو چکی ہے: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی

اتراکھنڈ کی امن و امان کی صورتحال تباہ ہو چکی ہے: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.