جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-31
in عالمی خبریں
A A
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

کینبرا،30 مارچ (یواین آئی )آسٹریلیائی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیائی حکومت 3 ماہ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فیول ایکسائز آدھی کر دے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ فیول کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ عوام پر بڑھتے اخراجات کا بوجھ کم کرنے کے لیے کیا ہے۔ آسٹریلیائی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ہیوی وہیکلز کے لیے روڈ یوزر چارج بھی 3 ماہ کے لیے صفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اُنہوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ ایران جنگ کے حوالے سےواضح حکمت عملی بیان کریں، میں جنگ کے مقاصد کے بارے میں مزید وضاحت اور کشیدگی میں کمی دیکھنا چاہتا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما کی شاندار بلےبازی ، ممبئی انڈینز نے 13 سال بعد افتتاحی میچ جیت لیا: ہاردک پانڈیا

Next Post

اسرائیلی صدر کا نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا: کرپشن کیس میں معافی کی درخواست واپس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

اسرائیلی صدر کا نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا: کرپشن کیس میں معافی کی درخواست واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.