جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھونی کی پنڈلی میں کھنچاؤ، آئی پی ایل 2026 کے ابتدائی دو ہفتوں کے لئے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-29
in کھیل
A A
کپتانی کے دباؤ کی وجہ سے جڈیجہ کی کارکرگی متاثر ہورہی تھی : دھونی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

چنئی، 28 مارچ (یو این آئی)عظیم کرکٹر مہندر سنگھ دھونی پنڈلی میں کھنچاؤ کے سبب آئی پی ایل 2026 کے ابتدائی دو ہفتوں کے لئے باہر ہو گئے ہیں۔
چنئی سپر کنگ نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ دھونی اس وقت ریہیبلیٹیشن (علاج اور بحالی) کے مرحلے سے گزر رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ سیزن کے پہلے دو ہفتوں میں میدان میں نظر نہیں آئیں گے۔
یہی وہ دھونی ہیں جنہوں نے سی ایس کے کو 2010، 2011، 2018، 2021 اور 2023 میں پانچ آئی پی ایل خطابات دلائے، انہوں نے اپنی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے یہ تمام ٹائٹل جیتے۔
سی ایس کے، جو گزشتہ دو سیزنز (2024 اور 2025) میں پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نیچے رہی، اس بار بہتر کارکردگی کی امید کر رہی ہے۔ تاہم دھونی کی انجری نے ٹیم کے لیے تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ ان کا تجربہ اور رہنمائی ٹیم کے لیے بے حد اہم ہے۔
سی ایس کے اپنے 2026 سیزن کا آغاز گوہاٹی میں راجستھان رائلز کے خلاف کرے گی، جبکہ پہلا ہوم میچ 3 اپریل کو تاریخی ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کے خلاف ہوگا۔
دھونی کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری ممکنہ طور پر سنجو سیمپسن سنبھال سکتے ہیں، جو کپتان رُتوراج گائیکواڑ کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔
دھونی نے اب تک 278 آئی پی ایل میچز میں 5,439 رنز بنائے ہیں، جن میں 24 نصف سنچریاں شامل ہیں اور ان کا زیادہ سے زیادہ اسکور 84 رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

Next Post

ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے مذاکرات کی امید، امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے مذاکرات کی امید، امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.