جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: "ہم یہاں صرف شرکت کرنے نہیں، جیتنے آئے ہیں: اشیش نہرا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-25
in کھیل
A A
آئی پی ایل میڈیا حقوق کے لئے اتوار کو ہوگی جنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

احمد آباد، 24 مارچ(یو این آئی ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے باقاعدہ آغاز سے قبل گجرات ٹائٹنز کے ہیڈ کوچ اشیش نہرا نے ٹیم کے عزائم کو واضح کر دیا ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ٹیم کا واحد مقصد میدان میں مقابلہ کرنا اور ٹرافی جیتنا ہے۔
‘شبھ آرمبھ 2026’ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جہاں فرنچائز کے مالکان، کھلاڑی اور مداح ایک بڑی تعداد میں موجود تھے، نہرا نے ٹیم کی حکمتِ عملی پر روشنی ڈالی۔
نہرا کا کہنا تھا کہ اس سیزن میں کچھ مختلف سوچنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا، "اصل میں مجھے نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو سوچنا ہے، کیونکہ میدان میں انہوں نے کھیلنا ہے، میں تو باہر بیٹھتا ہوں۔” کوچ نے اس بات پر زور دیا کہ ایک نئی ٹیم ہونے کے ناطے لوگ سمجھ سکتے تھے کہ ہمیں سیٹ ہونے میں وقت لگے گا، لیکن ہمارا نظریہ پہلے دن سے صاف تھا کہ ہم یہاں جیتنے کے لیے آئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی سی سی آئی کا بڑا فیصلہ: میچ کے دن پریکٹس سیشنز پر پابندی

Next Post

اسرائیل کا ایران پر بڑا فضائی حملہ، 50 سے زائد اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان کا فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ

اسرائیل کا ایران پر بڑا فضائی حملہ، 50 سے زائد اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.