جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: رشبھ پنت کی یووراج سنگھ کے ساتھ خصوصی ٹریننگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-14
in کھیل
A A
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ممبئی، 13 مارچ (یو این آئی)) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت نے آئندہ آئی پی ایل 2026 کے لیے اپنی کمر کس لی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ ہفتے ممبئی

کے تاریخی بریبورن اسٹیڈیم میں سابق اسٹار آل راؤنڈر یووراج سنگھ کے ساتھ چار دن تک سخت ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا۔
ذرائع کے مطابق پنت اور یووراج نے ان چار دنوں کے دوران دن اور رات، دونوں وقت بیٹنگ کی مشقیں کیں۔ خاص طور پر وائٹ بال کرکٹ (محدود اوورز) کے جدید اور جارحانہ شاٹس پر توجہ دی گئی۔ 28 سالہ پنت، جن کے لیے گزشتہ سیزن کچھ خاص ثابت نہیں ہوا تھا، اس بار اپنے بلے سے ناقدین کو جواب دینے کے لیے بے تاب ہیں۔
یووراج سنگھ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ رشبھ اور یووراج کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ دونوں طویل عرصے سے ایک ساتھ ٹریننگ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے، جو بالآخر گزشتہ ہفتے حقیقت کی شکل اختیار کر گیا۔یووراج سنگھ اب ایک بہترین مینٹور کے طور پر ابھرے ہیں۔ انہوں نے ابھشیک شرما، شبھمن گل اور پربھ سمرن سنگھ جیسے کھلاڑیوں کی تکنیک نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یووی کی صحبت پنت کے وائٹ بال کیریئر میں نئی روح پھونک دے گی، کیونکہ پنت نے اگست 2024 کے بعد سے ہندوستان کے لیے کوئی وائٹ بال میچ نہیں کھیلا ہے۔

 

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میسی بمقابلہ یمال: ‘فائنلسیما’ پر غیر یقینی کے سائے، ارجنٹائن کا برنابیو میں کھیلنے سے انکار

Next Post

ٹرمپ ایران سے نکلنا چاہتے ہیں، مگر رکاوٹ کیا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ ایران سے نکلنا چاہتے ہیں، مگر رکاوٹ کیا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.