جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران نے جنگ بندی اور مذاکرات کے دعوؤں کو بے معنی قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-13
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تہران، 12 مارچ (یو این آئی) ایران نے جنگ بندی اور مذاکرات کے دعوؤں کو بے معنی قرار دے دیا ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جب تک ایران کے خلاف جارحیت جاری ہے سیز فائر اور مذاکرات قبول نہیں، دشمن جب چاہے جنگ چھیڑ کر اور جب چاہے جنگ بندی کا اعلان نہیں کرسکتا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے اہم بات دشمن کو واضح پیغام دینا ہے، ایرانی افواج دشمن کو ایسا سبق سکھانے کے لیے پرعزم ہیں جسے وہ کبھی نہیں بھولے گا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے ایک سال سے کم عرصے میں دوسری مرتبہ پر ایران پر جارحیت کی ہے۔
اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ ایسے وقت کیا گیا جب واشنگٹن بالواسطہ جوہری مذاکرات جاری تھے، حملہ امریکا اور اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اربوں ڈالرز خرچ کیے جا رہے ہیں، پینٹاگون نے کہا تھا کہ جنگ کے پہلے 6 دن میں 11.3 بلین ڈالرز خرچ کیے گئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی حکام نے منگل کو بند کمرے میں دی گئی بریفنگ میں سینیٹرز کو جنگ میں خرچے کا تخمینہ فراہم کیا، اس تخمینے میں تنازعے سے منسلک کچھ دیگر اخراجات شامل نہیں ہیں، اور جنگ میں خرچے کا تخمینہ کہیں زیادہ ہو سکتا ہے۔
سینیٹر کرس کونز (ڈیموکریٹ، ڈیلاویئر) نے بدھ کو صحافیوں کو بتایا تھا کہ ان کے خیال میں یہ رقم اس سے بھی زیادہ ہے، کیوں کہ موجودہ اندازے میں جنگ کے تمام پہلو شامل نہیں ہیں۔
کونز نے کہا تھا کہ ’’مجھے توقع ہے کہ موجودہ مجموعی آپریشنل لاگت اس سے کہیں زیادہ ہوگی۔ اگر آپ صرف استعمال ہونے والے ہتھیاروں اور گولہ بارود کی دوبارہ خریداری کی لاگت دیکھیں تو وہ پہلے ہی 10 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ ہے۔‘‘

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کا ہائپرسونک میزائلوں سے اسرائیل پر تازہ حملہ

Next Post

مال ڈھلائی اور علاقائی کنیکٹی ویٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ریلوے نے نافذ کی ہے کثیر جہتی حکمت عملی: ویشنو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
جنوبی اور شمالی کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبوں پر مرکزی حکومت نے روک لگادی

مال ڈھلائی اور علاقائی کنیکٹی ویٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ریلوے نے نافذ کی ہے کثیر جہتی حکمت عملی: ویشنو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.