جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چاندنی چوک تاریخ، ترقی اور روایات کا حسین امتزاج : ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-27
in قومی خبریں
A A
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ چاندنی چوک تاریخی علاقہ ہے، جہاں ملک کی تاریخ، ترقی، روایات اور ثقافت سمیت ہر چیز ایک ساتھ دیکھنے کو ملتی ہے محترمہ ریکھا گپتا نے جمعرات کے روز چاندنی چوک علاقے میں بجلی کی زیرِ زمین وائرنگ منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد اس مقام کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں ثقافت، وراثت اور روایات کو ایک ہی جگہ پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرانی دہلی کا یہ علاقہ اپنی جڑوں میں ملک کی روایات، خوشبو اور ذائقہ سمیٹے ہوئے ہے، اس لیے یہاں کی ترقی نہایت اہم ہے۔ یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ بے ترتیب لٹکی ہوئی بجلی کی تاریں تھیں، جن کی وجہ سے آئے دن حادثات پیش آتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ آج تقریباً 160 کروڑ روپے کی لاگت سے چاندنی چوک کی 28 سڑکوں پر بجلی تاروں کو زیرِ زمین فٹ کرنے کا کام شروع کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ صدیوں سے تجارت اور ثقافت کا ایک زندہ و جاوید مرکز رہا ہے۔ یہاں کی حویلیاں تاریخ کی عکاسی کرتی ہیں اور اس کی تنگ و پیچیدہ گلیاں شہر کی شاندار وراثت کو محفوظ رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہلی میں مسلسل ترقی کا عمل جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہلی ایک متوازن نقطۂ نظر کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، اپنی وراثت کو محفوظ رکھتے ہوئے مستقبل کی توانائی کی ضروریات کے لیے تیاری کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رہبرِ اعلیٰ نے ایٹمی ہتھیار بنانے کو ممنوع قرار دیا ہے: ایرانی صدر

Next Post

نہرو نے کئی بار ملک کے مفادات سے سمجھوتہ کیا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

نہرو نے کئی بار ملک کے مفادات سے سمجھوتہ کیا: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.