جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی حملہ ہوا تو اس کا بھرپور جواب جائے گا:ایران

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-25
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

تہران، 24 فروری (یو این آئی)

ایران نے امریکی حملے کی دھمکی پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی حملےکو جارحیت کا اقدام سمجھا جائے گا اور اس کا جواب دیا جائے گا۔

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واضح رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران پر محدود حملہ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

امور خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں ایک بریفنگ میں کہا میں سمجھتا ہوں کہ محدود حملہ نہیں ہوتا،جارحانہ اقدام کو جارحیت ہی سمجھا جائے گا اور کوئی بھی ریاست اپنے فطری دفاعی حق کے تحت شدت سے ایسی جارحیت کا جواب دے گی اور یہی ہم کریں گے۔

مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر امریکی فوجی تقویت کے بعد امریکی فوجی کارروائی کی دھمکیاں کئی گنا بڑھ گئی ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سی بی ایس نیوز کو بتایا تھا کہ اگر امریکہ نے ہم پر حملہ کیا تو ہم اپنے دفاع کا پورا حق رکھتے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ مذاکراتی حل کے امکانات کافی اچھے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بھی کہا کہ پچھلی بات چیتوں نے حوصلہ افزا اشارے دیے ہیں۔

جنیوا میں حالیہ مذاکرات کے ایک دور کے بعد ایران نے کہا کہ وہ ایک مسودہ تجویز تیار کر رہا ہے جو فوجی کارروائی کو ٹال دے گی۔

عراقچی نے سی بی ایس کو کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ممکنہ طور پر اس جمعرات کو دوبارہ جنیوا میں جب ہم ملاقات کریں گے تو ہم ایک اچھا متن تیار کر کے تیزی سے سمجھوتہ کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب، رمضان میں قیدیوں کی رہائی کے احکامات پر عملدرآمد شروع

Next Post

تائیوان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

تائیوان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.