ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مغل روڈ ٹنل منصوبہ ابھی منظوری کے مراحل میں:سرکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مغل روڈ ٹنل منصوبہ ابھی منظوری کے مراحل میں:سرکار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں: جموں کشمیر حکومت نے اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں واضح کیا ہے کہ مغل روڈ ٹنل (پیر کی گلی ٹنل) کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کا عمل فی الحال ممکن نہیں، کیونکہ منصوبہ ابھی ابتدائی منظوریوں کے مراحل میں ہے۔
    محکمہ تعمیرات عامہ کے مطابق، ٹنل کے لیے مجوزہ الائنمنٹ ڈی پی آر کنسلٹنٹ ایم/ایس ایس ایم ای سی (انڈیا) پرائیویٹ لمیٹڈ نے تیار کر کے وزارتِ سڑک و ٹرانسپورٹ کو پیش کیا تھا، جس پر۲۱جنوری۲۰۲۶کو تفصیلی بحث ہوئی۔
    حکومت کا کہنا ہے کہ جب تک الائنمنٹ کو وزارت کی طرف سے باضابطہ منظوری نہیں ملتی، ڈی پی آر کی تیاری شروع نہیں کی جا سکتی۔
    جواب میں مزید کہا گیا کہ ٹنل کی تعمیر کے لیے ٹینڈر اسی وقت جاری کیے جائیں گے جب وزارتِ سڑک و ٹرانسپورٹ کی جانب سے ڈی پی آر کو منظور کیا جائے گا اور اس کے بعد جنگلات، وائلڈ لائف اور اراضی حصول سمیت تمام قانونی کلیئرنسز حاصل کی جائیں گی۔
    حکومت نے اس مرحلے پر ٹنڈر جاری کرنے کے کسی مخصوص وقت یا تاریخ کے بارے میں کوئی یقین دہانی نہیں کرائی، تاہم یہ ضرور کہا کہ تمام ضابطوں کی تکمیل کے بعد ہی اگلے اقدامات کیے جائیں گے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 سیب، زعفران اور دیگر فصلوں کے لیے نئی انشورنس اسکیم حتمی مرحلے میں داخل

Next Post

کھریو میں بڑھتی صنعتی آلودگی سے عوامی صحت خطرے میں، حکومت نے خطرات تسلیم کیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
کھریو میں بڑھتی صنعتی آلودگی سے عوامی صحت خطرے میں، حکومت نے خطرات تسلیم کیے

کھریو میں بڑھتی صنعتی آلودگی سے عوامی صحت خطرے میں، حکومت نے خطرات تسلیم کیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.