منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 سیب، زعفران اور دیگر فصلوں کے لیے نئی انشورنس اسکیم حتمی مرحلے میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 سیب، زعفران اور دیگر فصلوں کے لیے نئی انشورنس اسکیم حتمی مرحلے میں داخل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں: جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کے روز اسمبلی میں بتایا ہے کہ سیب، زعفران، آم اور لیچی سمیت اہم باغاتی فصلوں کے لیے موسم پر مبنی ری اسٹرکچرڈ فصل انشورنس اسکیم کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور منتخب کمپنیوں کو حتمی منظوری جلد دی جائے گی۔
    رکن اسمبلی شوکت حسین گنائی کے سوال کے جواب میں محکمہ باغبانی نے بتایا کہ کشمیر میں سیب اور زعفران جب کہ جموں ڈویژن میں آم، لیچی اور ضلع کشتواڑ کا زعفران اس اسکیم کے دائرے میں شامل ہے۔
    حکومت کے مطابق اس اسکیم کو عملی شکل دینے کے لیے مرکزی حکومت کی منظور شدہ انشورنس کمپنیوں سے بولیاں منگوائی گئیں۔ کشمیر کے لیے چار کمپنیوں— اے آئی سی، ٹیٹا اے آئی جی، ریلائنس جنرل اور ایفکو ٹوکیو — نے بولیاں جمع کیں، جبکہ جموں کے لیے پانچ کمپنیوں نے حصہ لیا جن میں چولامس بھی شامل ہے۔
    محکمہ نے بتایا کہ کمپنیوں کی جانب سے پیش کردہ پریمیم شرحوں کا تفصیلی جائزہ مکمل کیا جا چکا ہے۔ تکنیکی جانچ کے بعد کشمیر کے تین کلسٹروں(کے ون،کے ٹو ِکے تھری) کے لیے اے آئی سی اور جموں کے کلسٹر جے ون  کے لیے ٹیٹا اے آئی جی کو کم ترین بولی دہندہ (ایل ون ) قرار دیا گیا ہے۔
    وزیر انچارج زراعت نے یقین دہانی کرائی کہ الاٹمنٹ کا باضابطہ عمل جلد مکمل کیا جائے گا تاکہ باغبانوں کو موسم کی شدت، تیز ہواؤں، ژالہ باری اور دیگر موسمی خطرات سے ہونے والے نقصان کی مؤثر تلافی فراہم ہو سکے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہر خاص کی خستہ حال سڑکیں: کشادگی میں دہائیوں کی تاخیر کا اعتراف 

Next Post

مغل روڈ ٹنل منصوبہ ابھی منظوری کے مراحل میں:سرکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مغل روڈ ٹنل منصوبہ ابھی منظوری کے مراحل میں:سرکار

مغل روڈ ٹنل منصوبہ ابھی منظوری کے مراحل میں:سرکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.