ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جوبائیڈن نے شیریں عاقلہ کے اہلخانہ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کا فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

مالے//
امریکی صدر جوبائیڈن نے مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی کے اہلخانہ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا۔
الجزیرہ کے مطابق خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرقی وسطیٰ کے دوران ملاقات کی درخواست کی تھی۔
شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ نے رواں ہفتے امریکی صدر کی مغربی کنارے آمد کے موقع پر ملاقات کی درخواست کی جسے جوبائیڈن نے مسترد کردیا۔
وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے دورہ مشرقی وسطیٰ کا شیڈول جاری کیا ہے جس میں شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ سے ملاقات شامل نہیں ہے۔
الجزیرہ کے مطابق گزشتہ روز نیویارک ٹائمز نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ جوبائیڈن نے شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ کی جانب سے ملاقات کے مطالبے سے کنارہ کشی اختیار کی ہے جب کہ شیریں ابو عاقلہ امریکی شہری تھیں۔
رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے اسرائیل میں لینڈ کرنے سے پہلے امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ کو امریکا مدعو کیا ہے۔
مشیر قومی سلامتی کاکہنا تھا کہ وزیرخارجہ نے خاتون صحافی کے اہلخانہ سے ملاقات اور اس معاملے پر ان سے براہ راست بات چیت کے لیے مدعو کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ صدر جوبائیڈن کی ہدایات پر اس معاملے کو بہت قریب سے دیکھ رہی ہے کہ کن حالات میں خاتون صحافی کی موت ہوئی اور اس وقت زمینی حقائق کیا تھے۔
مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے دورہ اسرائیل کے موقع پر خاتون صحافی کے قتل کے معاملے کو اچھالا جارہا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق امریکا میں خاتون صحافی کے اہلخانہ سے صدر جوبائیڈن کی ملاقات کے حوالے سے وائٹ ہاؤس نے سوال کا جواب نہیں دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ سلمان کی السیسی سے ٹیلیفون پر بات چیت

Next Post

فرار ہوکر مالدیپ پہنچنے والے سری لنکن صدر سنگاپور روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

فرار ہوکر مالدیپ پہنچنے والے سری لنکن صدر سنگاپور روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.