ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in عالمی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست جاری کرکے جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش کر رہی ہے اور پارٹی اس سلسلے میں لوک سبھا اسپیکر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سے اپیل کرے گی کانگریس لیڈر شکتی سنگھ گوہل نے جمعرات کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اپوزیشن مفاد عامہ کے مسائل پر اس طرح کی اصطلاحات کے ساتھ حکومت کو گھیرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن اپوزیشن ایسا نہیں کرے اس لیے غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست تیار کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مظاہرین کو آندولن جیوی کہہ کر ان کا مذاق اڑاتے ہیں اور ان کے جمہوری حقوق چھین رہے ہیں۔ اسی طرح وزیر داخلہ امیت شاہ وعدوں کو انتخابی جملہ کہتے ہیں اور جب اپوزیشن ان کا استعمال کرتی ہے تو اپوزیشن انہیں غیر پارلیمانی کہہ کر خاموش کرا دیتی ہے۔
مسٹر گوہل نے کہا کہ الفاظ کو تبدیل کرنے یا پارلیمانی لفظوں کی فہرست بنانے کے لیے اپوزیشن کی رضامندی ضروری ہے، لیکن جس طرح کی من مانی کرنے کی کوشش مسٹر مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے کی تھی، اب دہلی میں اسی طرح کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے اسے جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش قرار دیا اور کہا کہ کانگریس اس پر راجیہ سبھا اور لوک سبھا کے چیئرمینوں سے اپیل کرے گی اور جمہوریت کے مفادات کے تحفظ پر زور دے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آبادی کنٹرول اور تبدیلی کی بحث کے دوران آر ایس ایس سربراہ کا بیان ’انسان بنیں‘

Next Post

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر کم ہونے کے معاملے میں مودی کو جواب دیناچاہیے: سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
عالمی خبریں

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

2026-08-08
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

2026-08-08
عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

2026-08-08
عالمی خبریں

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

2026-08-08
ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک
عالمی خبریں

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

2026-08-08
امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

2026-08-08
’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف
عالمی خبریں

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

2026-08-08
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

2026-08-08
Next Post
صدارتی امیدوارں کا اعلان

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر کم ہونے کے معاملے میں مودی کو جواب دیناچاہیے: سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.