ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کے خلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-10
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

واشنگٹن، 9 فروری (یو این آئی)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کے خلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں سب سے زیادہ مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل سپر باول تک پہنچ گیا۔ اس سال کا بہترین البم کا گریمی ایوارڈجیتنے والے امریکی گلوگاربڈ بنی نے سپر باول میں پرفارمنس کے دوران صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنا گریمی ایوارڈ علامتی طور پر امریکی انفورسمنٹ فورس کے اہلکاروں کی جانب سے حراست میں لیے گئے 5 سالہ بچے کے نام کیا۔
گلوکار نے لاطینی امریکہ کے مختلف ممالک کے پرچم کے ساتھ اُن کے نام لیے اور سیاسی پیغام دیا کہ ہم مل کر امریکہ بناتے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کو بڈ بننی کی پرفارمنس ایک آنکھ نہ بھائی اور گلوکار کی پرفارمنس کو سپر باول کی تاریخ کی سب سے بُری کارکردگی قرار دے دیا۔
خیال رہے کہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سپر باول مقابلہ سیاٹل ہاک نے جیتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں عام انتخابات: جماعت اسلامی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیا

Next Post

ایران میں مظاہروں کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران

ایران میں مظاہروں کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.