ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو لاپتہ ہیں: سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹر کا چرچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-07
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ریاض ،5 فروری ( یو این آئی )سعودی عرب کی سڑکوں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک منفرد لاپتہ فرد ( کا پوسٹر تیزی سے گردش کر رہا ہے۔ اس پوسٹر میں کرسٹیانو رونالڈو کی روتے ہوئے تصویر لگائی گئی ہے اور عربی زبان میں طنزیہ جملے درج ہیں۔
یہ 40 سالہ شخص حد سے زیادہ رونے کی کیفیت میں ہے اور اس کا خاندان اسے تلاش کر رہا ہے۔
یہ پوسٹر الریاض کے خلاف میچ میں رونالڈو کی شرکت نہ کرنے کے بعد مداحوں کے غم و غصے اور چھیڑ چھاڑ کے انداز کو ظاہر کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، رونالڈو کی اس ناراضگی کی جڑیں حریف کلب الہلال کی جانب سے اسٹار فٹ بالر کریم بینزیما کو سائن کیے جانے میں پیوست ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ رونالڈو سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے دونوں کلبوں کو دی جانے والی حمایت میں عدم توازن پر ناخوش ہیں۔ وہ خاص طور پر اپنے سابق ساتھی کھلاڑی بینزیما کے الہلال میں شامل ہونے پر معترض ہیں، جو کہ اس وقت ٹائٹل کی دوڑ میں النصر کا سب سے بڑا حریف بن کر ابھرا ہے۔
رونالڈو کی غیر موجودگی کے باوجود النصر نے ہمت نہ ہاری اور الریاض کے خلاف 0-1 سے کامیابی حاصل کر لی۔ اس جیت کے بعد النصر پوائنٹس ٹیبل پر الہلال سے محض ایک پوائنٹ پیچھے ہے۔ تاہم، اب سب کی نظریں جمعہ کو الاتحاد کے خلاف ہونے والے بڑے مقابلے پر لگی ہیں کہ آیا سی آر 7 میدان میں واپسی کرتے ہیں یا ان کے سعودی عرب چھوڑنے کی قیاس آرائیاں حقیقت کا روپ دھار لیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میںآوارہ کتوں کا بحران

Next Post

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.