پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ناساز موسمی حالات کے پیش نظر شری امرناتھ یاترا عارضی طور بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in تازہ تریں
A A
ناساز موسمی حالات کے پیش نظر شری امرناتھ یاترا عارضی طور بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

سرینگر/۱۴جولائی
ناز ساز موسمی صورتحال کے پیش نظر امرناتھ یاترا کو جمعرات کے روز دونوں روٹوں پہلگام اور بالتل سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ناساز موسمی صورتحال کے باعث پہلگام بیس کیمپ اور بالتل بیس کیمپ سے جمعرات کو یاتریوں کے کسی بھی قافلے کو پوتر گھپا کی طرف روانہ ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔
ذرائع نے کہا کہ پہلگام اور بالتل روٹس پر ہنوز بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے یاترا کو عارضی طور روک دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ موسمی صورتحال میں بہتری واقع ہونے کے بعد ہی یاترا کی بحالی کے متعلق کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات سرینگر سینٹر کے ڈائریکٹر سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ بالتل اور پہلگام روٹس پر جمعرات کو رک رک کر بارشیں متوقع ہیں۔
لوٹس نے کہا کہ مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ موسم کی یہی صورت حال کل یعنی جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ۱۶جولائی سے موسم کی بہتری واقع ہونا شروع ہوسکتی ہے ۔
محکمہ موسمےات کے ڈائریکٹر نے کہا کہ مونسون کے دوران موسم کی پیش گوئی کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کبھی موسم میں اچانک تبدیلی واقع ہوجاتی ہے جس سے بارشیں ہوتی ہیں۔
لوٹس نے یاتریوں نے احتیاطی اقدام پر عمل کرنے کی تاکید کہ اور انہیں موسم کے متعلق اپ ڈیٹ سے مسلسل باخبر رہنے کی تلقین کی۔
قابل ذکر ہے کہ اب تک زائد از ڈیڑھ لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔
۴۳دنوں پر محیط یہ یاترا۱۱اگست کو رکھشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر سمیت وادی کے قریب و جوار میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت

Next Post

جذبے سے عاری قربانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
ہندوستانی ٹیم ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں ہے: بانگر
تازہ تریں

الجھن میں پھنسے رشبھ پنت اپنا بہترین کھیل بھول گئے : سنجے بنگر

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

جذبے سے عاری قربانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.