اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نتن یاہو کا غزہ کا کنٹرول چھوڑنے سے صاف انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-30
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

 

تل ابیب، 29 جنوری (یو این آئی) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے حماس کے ہتھیار ڈالنے تک غزہ کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل سے متعلق اپنا منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول کو برقرار رکھے گی، جس میں غزہ بھی شامل ہوگا۔
ہزاروں مظلوم فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ غزہ کی تعمیر نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا ناگزیر ہے۔ جس میں سرنگوں سمیت اس کے پورے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ مصر سے ملحق رفح کراسنگ جلد دونوں جانب کے لیے کھولی جائے گی۔ لیکن اس راستے سے صرف افراد کی آمدورفت کی اجازت ہو گی، سامان کی ترسیل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے واضح کیا کہ کسی شخص کو غزہ چھوڑنے سے روکا نہیں جائے گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ خودمختار اور علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین نے 11 مجرموں کو سزائے موت دے دی

Next Post

’اگر امریکہ ایماندار ہے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

’اگر امریکہ ایماندار ہے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.