ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ میں غرق آب ہو ئے لڑکے کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in اہم ترین
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی کے سونر وانی علاقے میں منگل کی شام سے لاپتہ ایک کمسن لڑکے کی نالہ مدھومتی سے لاش بر آمد کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بانڈی پورہ کے سونر وانی علاقے میں زاہد احمد ماگرے نامی لڑکا منگل کے روز چار بجے گھر سے نکلا تھا۔انہوں نے کہا کہ جب شام دیر گئے تک وہ واپس نہیں لوٹا تو گھر والے اس کوڈھونڈنے کے لئے ہمسایوں اور رشتہ داروں کے ہاں پہنچے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جب لڑکے کا کوئی سرغ نہیں ملا تو انہوں نے بدھ کی صبح پولیس تھانے میں اس ضمن میں ایک رپورٹ درج کی۔
اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف، ایم اے آر سی او ایس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے تلاش شروع کی اور لڑکے کو مدھو متی نالے میں غرقآب ہوئے دیکھا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس لڑکے کے ڈوب جانے کی وجہ کی تحقیقات کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لالبازار حملہ:بیٹے کی ہلاکت کے دو سال بعد والد جنگجوؤں کے ہاتھوںہلاک

Next Post

امر ناتھ یاترا جاری :اب تک سوا لاکھ یاتریوںکا گھپا کا درشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘

امر ناتھ یاترا جاری :اب تک سوا لاکھ یاتریوںکا گھپا کا درشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.