ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا جاری :اب تک سوا لاکھ یاتریوںکا گھپا کا درشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in اہم ترین
A A
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
رواں سالانہ امرناتھ یاترا کے دوران اب تک زائد از سوا لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔
ماہ رواں کی آٹھ تاریخ کو بالتل کے نزدیک بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آنے سے یہ یاترا دو روز تک معطل رہی تھی۔
اس واقعے کے نتیجے میں کم سے کم سولہ یاتریوں کی موت واقع ہوئی تھی۔
امرناتھ شرائن بورڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اب تک زیاد ایک لاکھ اٹھائیس ہزار یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آٹھ جولائی کو بادل پھٹنے کے بعد یاترا معطل ہوئی تھی جس کے بعد اس کو بحال کر دیا گیا اور اب دونوں روٹوں بالتل اور پہلگام سے یہ یاترا جاری ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح۶ہزار۴سو۱۵یاتریوں پر مشتمل قافلہ وادی کی طرف روانہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ ان میں۲ہزار۴سو۲۸ یاتری بالتل جبکہ۳ہزار۹سو۸۷یاتری پہلگام کی طرف روانہ ہوگئے ۔
۴۳دنوں پر محیط یہ یاترا؍۱۱؍اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں غرق آب ہو ئے لڑکے کی لاش بر آمد

Next Post

سب انسپکٹر بھرتی سکینڈل:سوالنامہ ۱۰ لاکھ روپے میں فروخت ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی سکینڈل:سوالنامہ ۱۰ لاکھ روپے میں فروخت ہوا

سب انسپکٹر بھرتی سکینڈل:سوالنامہ ۱۰ لاکھ روپے میں فروخت ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.