جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رنجی ٹرافی: سرفراز خان کی شاندار ڈبل سنچری، ممبئی کا حیدرآباد پر شکنجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-24
in کھیل
A A
پونٹنگ نے مجھ سے کہا ’’موقع سے فائدہ اٹھاؤ‘‘: سرفراز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

حیدرآباد،23 جنوری (یواین آئی ) ممبئی کے مایہ ناز بلے باز سرفراز خان نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے حیدرآباد کے خلاف ایلیٹ گروپ ڈی کے میچ میں 227 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ ان کی اس ڈبل سنچری کی بدولت ممبئی نے اپنی پہلی اننگز میں 560 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ کھڑا کر دیا ہے۔
سرفراز خان نے جمعہ کو گزشتہ روز کے 142 رنز سے اپنی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور محض 219 گیندوں پر 19 چوکوں اور 9 فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 227 رنز بنائے۔ ممبئی کی جانب سے سوید پارکر نے بھی 75 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ حیدرآباد کے بالر رکشھن ریڈی نے 107 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں دوسرے دن کے اختتام تک حیدرآباد نے 2 وکٹ پر 138 رنز بنا لیے ہیں، تاہم وہ اب بھی ممبئی سے 422 رنز پیچھے ہے۔
بڑودہ نے ناگالینڈ کو اننگز اور 6 رنز سے شکست دی :
بڑودہ:ایلیٹ گروپ اے کے میچ میں بڑودہ نے ناگالینڈ کو اننگز اور 6 رنز سے ہرا دیا۔ ناگالینڈ دوسری اننگز میں 141 رنز پر آل آؤٹ ہوئی۔ مہیش پٹھیا اور اتیت ستھ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔
سوراشٹر نے پنجاب کو 194 رنز سے ہرا دیا:
راجکوٹ: ایلیٹ گروپ بی میچ میں سوراشٹر نے پنجاب کو 194 رنز کے فرق سے شکست دی۔ پنجاب دوسری اننگز میں 125 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جب کہ پہلی اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے کپتان شبھمن گل دوسری اننگز میں صرف 14 رنز بنا پائے۔ دھرمندر سنگھ جڈیجہ اور پارٹھ بھٹ نے پانچ پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
چھتیس گڑھ نے دہلی کے خلاف 135 رنز کی برتری حاصل کی:بنگلور: ایلیٹ گروپ ڈی کے میچ میں آیوش پانڈے ( 161 رن ) اور آیوش تیواری (108) کی شاندار سنچریوں کی بدولت چھتیس گڑھ نے دہلی کے خلاف دو وکٹ پر 351 رنز بنا کر 135 رنز کی مضبوط برتری حاصل کر لی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی کی واپسی

Next Post

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعدنیوغزہ کا منصوبہ پیش کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعدنیوغزہ کا منصوبہ پیش کردیا

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعدنیوغزہ کا منصوبہ پیش کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.