ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صدر 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

تہران/ ماسکو//
روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوگان ’شام امن مذاکرات‘ کیلئے 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سہ فریقی شام امن مذاکرات کیلئے 19 جولائی کو تہران روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوگان سے ملاقات کریں گے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ایران میں ہونے والی سہ فریقی ملاقات کا مقصد مشرق وسطیٰ میں 11 سال سے جاری تنازعے کے خاتمے کا حل نکالنا ہے۔
اطلاعات کے مطابق دورہ تہران کے موقع پر پیوٹن ترک صدر رجب طیب اردوان سے الگ ملاقات بھی کریں گے۔
خیال رہے کہ فروری میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے ولادی میر پیوٹن کا یہ دوسرا غیر ملکی دورہ ہے، اس سے قبل جون میں پیوٹن نے تاجکستان کا دورہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں، ڈبلیو ایچ او

Next Post

سری لنکن صدر فوجی طیارے میں فرار،وزیراعظم سنگھے نگراں صدر مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

سری لنکن صدر فوجی طیارے میں فرار،وزیراعظم سنگھے نگراں صدر مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.