جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ماریہ ماچاڈو نے اپنا امن نوبل انعام امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-17
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

واشنگٹن، 16 جنوری (یو این آئی) وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا ماچاڈو نے اپنا امن نوبل انعام (میڈل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہائوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور انہیں گزشتہ سال خود کو ملنے والا امن کا نوبل انعام (میڈل) پیش کیا، جو صدر ٹرمپ نے قبول کرلیا ہے ۔
وائٹ کے ایک عہدیدار نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ میڈل اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
جمعرات کی شام کو سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ماریہ نے خدمات کے صلے کے طور پر مجھے نوبل امن انعام پیش کیا جو کہ باہمی احترام کی شاندار علامت ہے ۔ شکریہ ماریہ ۔ ماریا ماچاڈو نے صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اس ملاقات کو بہت بہترین قرار دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ یہ تحفہ ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا ہے ۔ ان کے نزدیک صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے عوام کی آزادی کے لیے کردار ادا کیا۔
امریکی صدر اور وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر کے درمیان پہلی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک جاری رہی۔ اس کے بعد ماریہ ماچاڈو نے کیپٹل ہل میں متعدد سینیٹرز، ریپبلکن اور ڈیموکریٹک رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔
واضح رہے کہ یہ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کا یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی فوج نے وینزوئیلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا اور وہاں عبوری حکومت قائم ہے ۔ جب کہ ٹرمپ مادورو کی جگہ انہیں (ماریہ ماچاڈو) کو دینے کا امکان مسترد کرچکے ہیں۔
اس حوالے سے روئٹرز یہ بھی لکھتا ہے کہ ماریہ سے ملاقات سے ایک روز قبل جب ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ چاہتے ہیں کہ ماریہ اپنا نوبل انعام ان کو دیں تو امریکی صدر نے کہا کہ نہیں میں نے اس کے لیے نہیں کہا، کیونکہ انعام تو انہوں نے ہی جیتا ہے ۔
اگرچہ ماریہ ماچاڈو نے اپنا امن نوبل میڈل صدر ٹرمپ کو دے دیا ہے تاہم ناروے کے نوبل انسٹیٹیوٹ پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ نوبل انعام جن کو دیا جاتا ہے ، وہ اعزاز ان ہی کا رہتا ہے اور اس کو منتقل یا منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے ہیں: وائٹ ہائوس

Next Post

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

2026-06-03
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل امریکہ و اتحادیوں کیلئے فائدہ مند ہوگی: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

2026-06-02
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی خفیہ ایجنسی کا سینئر ترین عہدیدار گرفتار، گھر سے 40 ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ برآمد

2026-05-31
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ پر اسرائیل کے طویل المدتی منصوبے

2026-05-31
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.