جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم 23 جنوری کو کیرالہ کے دورے پر رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-15
in قومی خبریں
A A
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

ترواننت پورم، 14 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کے 23 جنوری کو ترواننت پورم کے دورے کا امکان ہے ، جہاں وہ کیرالہ کے دارالحکومت کے لیے ایک جامع ترقیاتی خاکے کا اعلان کر سکتے ہیں۔
یہ دورہ انتظامی اور سیاسی دونوں لحاظ سے اہم سمجھا جا رہا ہے ، کیونکہ یہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی پیش رفت کے پس منظر میں اور آئندہ کیرالہ اسمبلی انتخابات سے قبل ہو رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ترواننت پورم شہر کی تبدیلی اور ترقی کے لیے ایک تفصیلی روڈ میپ کا اجرا کر سکتے ہیں، جس میں بنیادی ڈھانچے ، شہری منصوبہ بندی اور شہری سہولیات پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
اس اعلان میں طویل مدتی منصوبوں کا خاکہ پیش کیے جانے کی توقع ہے ، جن کا مقصد دارالحکومت کو ایک بڑے ترقیاتی اور معاشی مرکز کے طور پر فروغ دینا ہے ۔
یہ دورہ بی جے پی کی ترواننت پورم میونسپل کارپوریشن میں حالیہ انتخابی کامیابی کے بعد ہو رہا ہے ، جسے پارٹی نے کیرالہ کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے ۔
بی جے پی کے سینئر رہنماؤں نے پہلے ہی اشارہ دیا تھا کہ وزیراعظم بلدیاتی کامیابی کے فوراً بعد شہر کا دورہ کریں گے اور اہم ترقیاتی اقدامات کا اعلان کریں گے ۔
وزیراعظم کے دورے کے سلسلے میں شہر میں ایک بڑے عوامی پروگرام کے انعقاد کا امکان ہے ، جس میں وہ عوام اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر سکتے ہیں۔
اس پروگرام میں مرکزی کابینہ کے سینئر وزرائ، ریاستی بی جے پی قائدین اور منتخب نمائندوں کی شرکت متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدرجمہوریہ مرمو اور راج ناتھ نے مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن پر خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

جموں بمقابلہ کشمیر !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

جموں بمقابلہ کشمیر !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.