جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدرجمہوریہ مرمو اور راج ناتھ نے مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-15
in قومی خبریں
A A
صدرجمہوریہ مرمو اور راج ناتھ نے مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن پر خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 14 جنوری (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کو مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن پر ان کی قربانیوں اور لگن کو یاد کرتے ملک کے سابق فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر مرمو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں’ملک کے سابق فوجیوں کی بہادری، لگن اور قربانی‘ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی غیر متزلزل جرأت ہر ہندستانی کو مسلسل تحریک دیتی رہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مواقع فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کے تئیں شکرگزاری کے اظہار کا موقع ہوتے ہیں۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ سابق فوجی ملک کے تئیں گہری وابستگی رکھتے ہیں۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی اس موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا "ہمارے سابق فوجیوں اور خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کا شکریہ ۔” انہوں نے کہا کہ ان کی قربانیاں ہندوستان کی سرحدوں اور قوم کی حفاظت کے لیے زندہ ڈھال کا کام کرتی ہیں۔ انہوں نے سابق فوجیوں،موجودہ اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کے وقار اور بہبود کے لیے قوم کے مکمل اور غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
مسلح افواج کے سابق فوجیوں کا دن ہر سال 14 جنوری کو ہندوستانی فوج کے پہلے کمانڈر انچیف، فیلڈ مارشل کے ایم کریپا، او بی ای کی وراثت اور ممتاز خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے ۔ وہ آج ہی کے دن 1953 میں ریٹائر ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہریانہ میں زلزلے کے جھٹکے ، مرکز سونی پت

Next Post

وزیراعظم 23 جنوری کو کیرالہ کے دورے پر رہیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

وزیراعظم 23 جنوری کو کیرالہ کے دورے پر رہیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.