جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خاتون کے ساتھ مارپیٹ کا فرضی ویڈیو بنانے والے دو ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-11
in قومی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

الور، 10 جنوری (یو این آئی) راجستھان کے ضلع الور کے بگڑ تراہا تھانہ علاقے میں پولیس نے ایک خاتون کو پیٹنے کا جعلی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے معاملے میں دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔ پولیس ذرائع نے ہفتے کے روز بتایا کہ ابتدا میں پولیس نے اس ویڈیو کو جھگڑے کا ویڈیو سمجھا۔ جب ویڈیو وائرل ہوا تو جانچ کی گئی۔ جانچ میں یہ ویڈیوفرضی ثابت ہوا۔ اس کے بعد پولیس نے ملزم میجر خان اور اس کے ساتھی روبن خان کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ انچارج ونود سامریا نے بتایا کہ 9 جنوری کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ایک نوجوان کو ایک خاتون کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔پولیس نے معاملے کی حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو بنانے والے ملزم میجر خان اور اس کے ساتھی روبن کو حراست میں لیا تو اصل حقیقت سامنے آ گئی۔ ملزم میجر خان نے بتایا کہ وہ ویڈیو بنانے کا کام کرتا ہے ۔
ان کی ایک ٹیم ہے جو مختلف قسم کے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور کچھ کمائی ہو سکے ۔ پوچھ گچھ میں اس نے بتایا کہ اس نے روبن خان کو میواتی خاتون کا لباس پہنا کر اس کے ساتھ مارپیٹ کا ویڈیو تیار کیا تھا۔
پولیس نے دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے کینڈڈ کیمرا، میواتی خواتین کے ملبوسات، زیب و زینت کا سامان اور موبائل فون برآمد کیے ہیں۔ ویڈیو بنانے والے میجر خان پک اپ ڈرائیور ہیں جبکہ رابن ایک ٹرک میں بطور ہیلپر کام کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ سے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا

Next Post

انکیتا بھنڈاری معاملہ: سی بی آئی جانچ چھ ماہ میں مکمل ہو، ثبوت مٹانے والوں پر بھی ہو کارروائی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

انکیتا بھنڈاری معاملہ: سی بی آئی جانچ چھ ماہ میں مکمل ہو، ثبوت مٹانے والوں پر بھی ہو کارروائی: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.