جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کادفاعی بجٹ بڑھانے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 8 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2027 کے لیے فوجی بجٹ 1.5 ٹریلین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو تروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ 2027 کے لیے امریکہ کا فوجی بجٹ ایک ٹریلین ڈالر سے بڑھا کر 1.5 ٹریلین ڈالر کیا جائے گا۔
ٹرمپ نے کہا کہ یہ اضافہ ہمیں "ڈریم ملٹری” بنانے کا موقع دے گا جو ہر دشمن کے مقابلے میں ملک کو محفوظ رکھے گا، انہوں نے مزید کہا کہ یہ بجٹ "بہت پریشان کن اور خطرناک اوقات” میں امریکا کو محفوظ رکھے گا۔
امریکی صدر نے بتایا کہ یہ بڑا بجٹ تقریباً تمام ممالک پر عائد کیے گئے ٹیرف سے حاصل ہونے والی آمدنی سے پورا کیا جائے گا۔
انہوں نے ٹیرف کی آمدنی کو "زبردست” قرار دیا اور کہا کہ 1.5 ٹریلین ڈالر فوج کو دینے کے بعد بھی امریکہ اپنے قرضے ادا کر سکے گا اور درمیانی آمدنی والے امریکیوں کو "ڈویڈنڈ” ادا کر سکے گا۔
یہ اعلان 2027 کے بجٹ کی منظوری کانگریس سے لینی ہوگی، اس پوسٹ سے قبل ٹرمپ نے ایک اور پوسٹ میں ڈیفنس کمپنیوں جیسے ریٹھیان پر تنقید کی کہ وہ شیئر ہولڈرز کو بڑے ڈویڈنڈ، اسٹاک بائی بیکس اور ایگزیکٹوز کو زیادہ تنخواہیں دے رہی ہیں۔
انہوں نے ان کمپنیوں کو حکم دیا کہ وہ مینوفیکچرنگ پلانٹس اور آلات میں زیادہ سرمایہ کاری کریں ورنہ سرکاری کاروبار نہیں ملے گا، اس کے علاوہ ٹرمپ کے بجٹ اعلان کے بعد ڈیفنس کمپنیوں کے اسٹاکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ ریٹھیان کا اسٹاک تقریباً 4 فیصد اور لاک ہیڈ مارٹن کا 6 فیصد سے زیادہ بڑھ گیا ہے ۔
یہ اعلان گزشتہ ہفتے امریکہ کی طرف سے وینزوئیلا پر فوجی کارروائی کے بعد آیا ہے ، جس میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے نیویارک لایا گیا، جہاں ان پر مقدمہ چل رہا ہے ۔ ٹرمپ نے کولمبیا، کیوبا اور میکسیکو کو بھی اسی طرح کی فوجی مداخلت کی دھمکی دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وینزوئیلا کی امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق

Next Post

دہلی اسمبلی میں جمعرات کے روز ہنگامہ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
اسمبلی میں ہنگامہ آرائی‘بھاجپا کے تین ارکین کو باہر نکالا گیا

دہلی اسمبلی میں جمعرات کے روز ہنگامہ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.