جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ وینزوئیلا کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں، منشیات فروشوں کے خلاف جنگ میں ہیں: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-07
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن،6 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ وینزوئیلا کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں۔ ہم منشیات فروشوں کے خلاف جنگ میں ہیں۔
این بی سی نیوز کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا امریکی فوج دوبارہ وینزویلا بھیجنے کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں، وینزوئیلا میں اگلے 30 دن کے دوران نئے الیکشن نہیں ہوں گے ۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم وہاں فوری انتخابات نہیں کراسکتے کیونکہ اس وقت عوام کیلئے ووٹ ڈالنا ممکن نہیں۔ ہمیں پہلے ملک کو دوبارہ سنبھالنا ہوگا اور اس میں وقت لگے گا۔
صدر ٹرمپ نے مزید کہا وینز وئیلا کے توانائی کے شعبے کی بحالی کیلئے تیل کمپنیوں کی مدد کریں گے ، جس پر بھاری سرمایہ کاری درکار ہوگی۔ اس قسم کے پراجیکٹ کیلئے 18 ماہ سے کم وقت لگ سکتا ہے ۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وینزویلا سے متعلق معاملات کی نگرانی کیلئے ایک ٹیم تشکیل دی ہے ، جس میں وزیرخارجہ مارکو روبیو اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سمیت دیگر شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے ، 19 افراد ہلاک، 990 گرفتار

Next Post

گرین لینڈ کے وزیراعظم کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
گرین لینڈ کے وزیراعظم کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب

گرین لینڈ کے وزیراعظم کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.