جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

باپ اور بیٹی نے کھایا زہر، باپ کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-31
in عالمی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

وارانسی 30 دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع وارانسی میں لنکا تھانہ علاقے کے مہیش نگر کالونی میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے ، جہاں 75 سالہ برجیش تیواری اور ان کی 40 سالہ بیٹی لتا نے پیر کی رات زہریلی اشیاء کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ اہل خانہ نے فوری طور پر دونوں کو اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے برجیش تیواری کو مردہ قرار دے دیا، جب کہ ان کی بیٹی لتا کی حالت تاحال نازک ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس گورو کمار نے منگل کو بتایا کہ پولیس کو رات تقریباً ایک بجے واقعے کی اطلاع ملی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفی برجیش تیواری گزشتہ کئی برسوں سے فالج (پیرالیسس) کے مرض میں مبتلا تھے اور چلنے پھرنے سے قاصر تھے ۔ ان کی بیٹی لتا کی شادی 2014 میں ہوئی تھی، لیکن گھریلو تنازعات کے باعث 2016 میں طلاق ہو گئی تھی، جس کے بعد سے وہ اپنے والد کے ساتھ ہی رہ رہی تھیں۔
برجیش تیواری محکمہ ڈاک سے تقریباً 15 سال قبل ریٹائر ہوئے تھے اور ان کا بیٹا آنند ایک فنانس کمپنی میں ملازم ہے ۔ پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ خاندان شدید معاشی تنگدستی اور پریشانیوں کا شکار تھا۔ کچھ عرصہ قبل متوفی کی اہلیہ کالندی گرنے کی وجہ سے زخمی ہو گئی تھیں، جن کے علاج پر خطیر رقم خرچ ہوئی تھی۔ پیر کی رات کالندی کو دل کا معمولی دورہ (مائنر ہارٹ اٹیک) پڑنے کی شکایت ہوئی، جس کی اطلاع برجیش تیواری نے فون پر اپنے بیٹے کو دی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ قدم معاشی حالات اور بیماریوں سے تنگ آکر اٹھایا گیا معلوم ہوتا ہے ، تاہم اصل وجوہات بیٹے آنند کے بیان اور تفصیلی تحقیقات کے بعد ہی واضح ہو سکیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کا صدر پوتن کی رہائش گاہ پر بڑا حملہ، روس کا دعویٰ

Next Post

ہر ضلع اور گاؤں کے لیے ایک ہیلی کاپٹر موجود ہونا چاہیے : رام موہن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
کشمیر خوبصورت ہے‘ سیاحوں کو واپس لوٹ آنا چاہئے :نائیڈو

ہر ضلع اور گاؤں کے لیے ایک ہیلی کاپٹر موجود ہونا چاہیے : رام موہن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.