بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وجے ہزارے ٹرافی: دہلی کی گجرات پر سنسنی خیز جیت، ویراٹ کوہلی پھر چلے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بنگلورو، 26 دسمبر (ایو این آئی) وجے ہزارے ٹرافی کے ایلیٹ گروپ ڈی میں دہلی اور گجرات کے درمیان کھیلا گیا مقابلہ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا۔ اسٹار بلے باز ویراٹ کوہلی اور کپتان رشبھ پنت کی نصف سنچریوں کی بدولت دہلی نے گجرات کو 7 رنز سے شکست دے کر ایک اہم کامیابی حاصل کر لی۔دہلی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے۔
ویرات کوہلی (پلیئر آف دی میچ) نے اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے ویراٹ نے صرف 61 گیندوں پر 77 رنز بنائے، جس میں 13 چوکے اور ایک بلند و بالا چھکا شامل تھا۔ انہوں نے بلے بازی کے علاوہ میدان میں دو اہم کیچز بھی پکڑے، جس پر انہیں ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔
کپتان رشبھ پنت نے ذمہ داری نبھاتے ہوئے 79 گیندوں پر 70 رنز کی اننگز کھیلی (8 چوکے، 2 چھکے)۔ ہرش تیاگی نے 40 رنز کا اضافہ کیا جبکہ سمرجیت سنگھ 15 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔گجرات کے وشال جیسوال نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے 42 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
255 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گجرات کی ٹیم 47.4 اوورز میں 247 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آریہ دیسائی نے 57 اور سوربھ چوہان نے 49 رنز بنا کر گجرات کو جیت کی امید دلائی، لیکن دہلی کے گیند بازوں نے آخری لمحات میں بازی پلٹ دی۔دہلی کے پرنس یادو نے 37 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تجربہ کار ایشانت شرما اور ارپت رانا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیونل میسی صدی کے سب سے عظیم کھلاڑی قرار

Next Post

انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.