اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی صدی کے سب سے عظیم کھلاڑی قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ٹورنٹو،26 دسمبر(یو این آئی )کناڈا کے معروف اخبار لی ژورنال دے کیوبک کی جانب سے جاری کی گئی باوقار عالمی درجہ بندی میں میسی نے تمام کھیلوں کے نامور ستاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ فہرست اکیسویں صدی کے پہلے پچیس برس مکمل ہونے کے موقع پر تیار کی گئی جس میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے 25 عظیم کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا۔ اس فہرست میں میسی کے بعد دوسرے نمبر پر امریکی فٹبالر لیجنڈ ٹام بریڈی رہے جب کہ تیسرے نمبر پر اولمپکس کی تاریخ کے سب سے کامیاب ایتھلیٹ امریکی تیراک مائیکل فیلپس رہے۔ خواتین ٹینس کی عظیم کھلاڑی سرینا ولیمز چوتھے، تیز ترین انسان یوسین بولٹ پانچویں اور باسکٹ بال سپر اسٹار لیبرون جیمز چھٹے نمبر پر رہے۔
میسی کے دیرینہ حریف اور پرتگال کے فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اس فہرست میں دسویں نمبر پر آئے۔ ان سے آگے نوواک جوکووچ، سیمون بائلز اور آنجہانی کوبی برائنٹ کو رکھا گیا۔ فہرست میں کھیلوں کے دیگر عظیم نام بھی شامل ہیں، جن میں ٹائیگر ووڈز، راجر فیڈرر، رافیل نڈال، اسٹیفن کری، لیوس ہیملٹن، مائیکل شوماکر، شوہے اوہتانی اور مارٹا شامل ہیں۔ یاد رہے کہ لیونل میسی اس وقت امریکی کلب انٹر میامی اور ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان ہیں۔ انہوں نے 2022 میں قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ جیت کر اپنے کیریئر کا سب سے بڑا خواب پورا کیا۔
میسی نے رواں ماہ ہی انٹر میامی کو اپنی تاریخ کی پہلی میجر لیگ سوکر چیمپئن شپ بھی دلائی۔ اس دوران انہیں گولڈن بوٹ اور مسلسل ایم وی پی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ کلب فٹبال میں میسی نے بارسلونا کے ساتھ 10 بار لا لیگا اور 4 مرتبہ یوئیفا چیمپئنز لیگ جیتی، جبکہ پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ان کی شاندار اور مسلسل کارکردگی نے انہیں جدید فٹبال کا سب سے بڑا نام بنا دیا ہے۔ میسی کا انٹر میامی کے ساتھ معاہدہ 2028 تک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آپریشن سندور سے پاکستان کو سخت جواب دیا گیا‘

Next Post

وجے ہزارے ٹرافی: دہلی کی گجرات پر سنسنی خیز جیت، ویراٹ کوہلی پھر چلے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

وجے ہزارے ٹرافی: دہلی کی گجرات پر سنسنی خیز جیت، ویراٹ کوہلی پھر چلے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.