اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ 9 ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-23
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

جوہانسبرگ، 22 دسمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ میں مسلح افراد نے سڑکوں پراندھا دھند فائرنگ کرکے لوگوں کو بھون ڈالا، جس سے 9 ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ جنوبی افریقہ میں جوہانسبرگ شہر کے مغرب میں واقع بیکرزڈال ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک بڑے واقعے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
فائرنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے اس وقت سرچ آپریشن جاری ہے ۔ یہ واقعہ ایک پب میں رات ایک بجے کے آس پاس پیش آیا، پولیس کا کہنا ہے کہ کم از کم دس مسلح افراد نے سڑکوں پر لوگوں کو بلا امتیاز نشانہ بنایا۔
جنوبی افریقی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ ایک سفید منی بس اور سلور سیڈان میں سوار نامعلوم مشتبہ افراد نے ایک ہوٹل کے سرپرستوں پر فائرنگ کی اور پھر فرار ہوتے ہوئے بلا امتیاز سڑکوں پر فائرنگ جاری رکھی۔
پہلے ہی جرائم سے شدید متاثر ملک جنوبی افریقہ کو اس حملے نے ہلا کر رکھ دیا ہے ، جہاں دنیا میں قتل کی شرح انتہائی زیادہ ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے محرکات کے تعین کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں مسلح افراد نے پریٹوریا کے قریب ایک بار میں فائرنگ کر کے کم از کم 12 افراد کو ہلاک کر دیا تھا، جن میں ایک تین سالہ بچہ بھی شامل تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مچل اسٹارک کا آئی سی سی سے ٹیکنالوجی کا کنٹرول سنبھالنے کا مطالبہ

Next Post

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.