ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 18 ہزار سے زائد معاملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in قومی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18,815 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی معاملوں کی کل تعداد چار کروڑ 35 لاکھ 85 ہزار 554 تک پہنچ گئی ہے۔ دریں اثنا، ایکٹو معاملوں کی تعداد میں 2878 کا اضافہ ہوا جس سے کل تعداد 1,22,335 ہوگئی۔ اس وبا کی وجہ سے مزید 38 مریضوں نے اپنی جان گنوائی جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 25 ہزار 343 ہو گئی ہے۔
اس دوران مجموعی طور پر 15 ہزار 899 مریض کورونا کو شکست دے کر مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں جس کے ساتھ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد چار کروڑ 29 لاکھ 37 ہزار 876 ہو گئی ہے۔ ملک میں ایکٹو معاملوں کی شرح 0.28 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.51 فیصد اور اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,79,470 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس سے ٹیسٹوں کی کل تعداد 86.57 کروڑ ہو گئی۔ ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 198.51 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں جن میں سے 17,62,441 ویکسین آج صبح 8 بجے تک دی جاچکی ہیں۔
کیرالہ میں کورونا وائرس کے 397 ایکٹیو معاملے کم ہو کر 29,772 ہو گئے ہیں۔ جس کے باعث وبا سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 65,63,788 ہو گئی ہے، اس دوران ایک مریض کی موت سے ہلاکتوں کی تعداد 70,089 ہو گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل اور منموہن سنگھ نے آبے پر حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

Next Post

امریکی صدر آئندہ ہفتے سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

امریکی صدر آئندہ ہفتے سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.