جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی طے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-06
in کھیل
A A
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

وشاکھاپٹنم، 5 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ دونوں ہی کے پاس ون ڈے سیریز اپنے نام کرنے کا موقع ہے۔ سیریز 1-1 کی برابری پر ہے اور فیصلہ کن مقابلہ ہفتہ کے روز وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے دو میچوں میں خوب رنز بنے ہیں اور امکان ہے کہ آخری میچ بھی اسی انداز کا ہو۔
ہندوستان کو دونوں میچوں میں اوس نے پریشان کیا ہے البتہ وشاکھاپٹنم میں کتنی اوس پڑتی ہے، یہ بھی دیکھنے لائق بات ہے۔
ہندوستان کو اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ پَرَسِدھ کرشنّا 8.48 کی اکانومی سے رنز دے رہے ہیں، لیکن ہندوستان کے پاس اس وقت اسکواڈ میں ان کا کوئی متبادل موجود نہیں ہے اور وہ کسی ماہر گیندباز کی جگہ آل راؤنڈر کو شامل بھی نہیں کریں گے۔
ہندوستان(متوقع):
1 یشسوی جیسوال، 2 روہت شرما، 3 وراٹ کوہلی، 4 رتوراج گایکواڈ، 5 کے ایل راہل (کپتان و وکٹ کیپر)، 6 واشنگٹن سندر، 7 رویندر جڈیجا، 8 ہرشت رانا، 9 کلدیپ یادو، 10 ارشدیپ سنگھ، 11 پرسِدھ کرشنا۔
دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑی ہیمسٹرنگ چوٹ کی وجہ سے میدان سے باہر ہو گئے تھے۔ دونوں میں سے کوئی بھی آگے میچ میں حصہ نہیں لے سکا۔ ہیمسٹرنگ اتنی جلدی ٹھیک نہیں ہوتی، اس لیے امید کی جا رہی ہے کہ برگر اور ٹونی ڈی جورجی کی جگہ آٹنیل بارٹ مین اور رائین رکالٹن کھیلیں گے۔
جنوبی افریقہ (متوقع): 1 ایڈن مارکرم، 2 کوئنٹن ڈیکوک (وکٹ کیپر)، 3 ٹیمبا باوما (کپتان)، 4 میتھیو بریٹزکے، 5 رائین رکالٹن، 6 ڈیوالڈ بریوس، 7 مارکو جانسن، 8 کوربن بوش، 9 کیشو مہاراج، 10 لونگی اینگڈی، 11 آٹنیل بارٹ مین
پچ اور حالات
وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کی پچھلی دو ون ڈے اننگز اس میدان کے حالات کے دو مختلف پہلووں کو دکھاتی ہیں۔ دسمبر 2019 میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 387 رنز بنائے تھے، جبکہ مارچ 2023 میں آسٹریلیا کے سامنے صرف 117 رنز پر آؤٹ ہو گیا تھا۔ پچ تیار کرنے میں موسم کی کوئی رکاوٹ نہیں رہی، اس لیے توقع کی جا رہی ہے کہ یہاں زیادہ رنز بنیں گے۔ درجہ حرارت رانچی اور رائے پور کے مقابلے میں تھوڑا زیادہ رہے گا، لیکن کرکٹ کے لیے اب بھی آرام دہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی پیوٹن کا۲۰۳۰ کے روڈ میپ کا اعلان

Next Post

کیا ہندستان فیصلہ کن میچ میں ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلی کرے گا؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا

کیا ہندستان فیصلہ کن میچ میں ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلی کرے گا؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.