ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چار ماہ میں پہلی بار کورونا مثبت کیسوں نے ایک سو کا ہندسہ عبور کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in اہم ترین
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموں کشمیر میں کووڈ۱۹ کے۱۱۳ نئے کیس رپورٹ ہوئے، جو چار مہینوں میں روزانہ سب سے زیادہ ہیں، حالانکہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران وائرس کی وجہ سے کوئی موت نہیں ہوئی۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مجموعی۱۱۳نئے معاملات میںسے ۳۵کاکشمیر اور۷۸ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان کے مطابق اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۵ہزار۵۸۸تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۶۴۱(صوبہ جموں میں۴۲۹؍اور کشمیر صوبے میں۲۱۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۰ہزار۱۹۰؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بڈگام میں۲،ضلع شوپیان میںبھی ۲،ضلع بارہمولہ میں ایک اورضلع سرینگر میں۳۰نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کولگام ، کپواڑہ ،اننت ناگ،پلوامہ ، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع اودھمپورمیں۶، ضلع سانبہ میں۲، ضلع کٹھوعہ میں ۵، ضلع راجوری میں ۲، ضلع ڈوڈہ میں ایک اورضلع جموںمیں۶۲ نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔رام بن،پونچھ، کشتواڑ اوررِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا جڑی کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۷تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور۲۳۳۲کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔
اِسی دوران آج مزید۶۶؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۴ کاکشمیر اور۵۲کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام: جھڑپ کے دوران ۲ جنگجوؤں کا ’سرنڈر‘

Next Post

کپوارہ میں تالاب میں گرجانے سے۴۳سالہ خاتون کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کپوارہ میں تالاب میں گرجانے سے۴۳سالہ خاتون کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.