پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کمِنز کی فٹنس کاانتظار کریں گے اور دیکھیں گے: اسمیتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-04
in کھیل
A A
اسمتھ ون ڈے سیریز میں بھی آسٹریلیا کی قیادت کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

بریسبین ،3 دسمبر (یو این آئی ) آسٹریلیا کے پِنک بال ایشیز ٹیسٹ سے ایک دن پہلے کپتان اسٹیو اسمیتھ نے پیٹ کمِنز کی فٹنس کے بارے میں احتیاطی رویہ اختیار کیا۔ کمِنز پیٹھ کی چوٹ سے واپس آ رہے ہیں اور ابھی ٹیم میں شامل نہیں ہوئے، لیکن نیٹس میں ان کی کارکردگی نے امیدیں بڑھا دی ہیں۔
اسمیتھ نے کہا بہت سی چیزیں زیرِ غور ہیں، ہم انتظار کریں گے اور دیکھیں گے۔ اگر وہ فٹ ہوئے تو وہ قیادت کریں گے۔ انہوں نے فلیکسبل بیٹنگ آرڈر پر بھی کہا کہ مسلسل ایک رول میں رہنا بہتر ہے، لیکن حالات کے مطابق تبدیلی ممکن ہے۔،اسمیتھ نے گابا میں روشنی کی چمک سے بچنے کے لیے ‘آئی بلیک’ ٹیپ کے استعمال کی بھی تصدیق کی، جو 65 فیصد چمک روکنے میں مددگار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبھمن گل کے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز میں شامل ہونے کا امکان

Next Post

وراٹ کوہلی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

وراٹ کوہلی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.