پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وراٹ کوہلی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

دبئی، 3 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی رانچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں شاندار سنچری جڑنے کے بعد آئی سی سی رینکینگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔آئی سی سی کے مطابق، کوہلی نے پہلے ون ڈے میں 120 گیندوں پر 135 رنز بنا کر اپنی رینکنگ میں بہتری کی اور 751 پوائنٹس حاصل کیے، جو ٹاپ رینک والے روہت شرما سے صرف 32 پوائنٹس کم ہیں۔ 37 سالہ کوہلی نے اپنے ٹیم ساتھی شبھمن گل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر 1 رینکنگ کی جانب اپنی کوشش جاری رکھی ہے، جو انہوں نے آخری بار اپریل 2021 میں حاصل کی تھی۔اس سے قبل انہیں پاکستان کے بابر اعظم نے پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ روہت نے نیوزی لینڈ کے دوسرے نمبر کے ڈیرل مچل اور تیسرے نمبر کے افغانستان کے ابراہیم زدران پر اپنی برتری قائم کر لی ہے۔
بولنگ میں بھی ہندوستان کا دم دکھائی دیا، کیونکہ لیفٹ آرم اسپنر کلدیپ یادو ایک نمبر ترقی کر چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔۔ٹی20 میں، پاکستان کےصائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ٹرائی سیریز فائنل میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کے بعد آل راؤنڈرز کی نمبر 1 رینک دوبارہ حاصل کر لی۔ پاکستان کے ابرار احمد اور محمد نواز نے بھی ٹی20 بولنگ رینکنگ میں اہم اضافہ کیا۔
سری لنکا کے کمیل مشارا نے ٹرائی سیریز میں 169 رنز بنانے کے بعد ٹی20 بیٹنگ رینک میں سب سے بڑی چھلانگ لگائی اور ٹاپ 100 سے اٹھ کر 18ویں نمبر پر پہنچ گئے۔بنگلہ دیش کے پرویز حسین ایمن، توحید ہردوئے اور مستفیض الرحمن نے بھی اپنی سیریز جیت کے بعد رینک میں بہتری دکھائی۔ جنوبی افریقہ نے ہندوستان پر 2-0 سے سیریز جیتنے کے بعد ٹیسٹ رینکنگ اپ ڈیٹ میں بھی اپنی پوزیشن مضبوط کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمِنز کی فٹنس کاانتظار کریں گے اور دیکھیں گے: اسمیتھ

Next Post

ٹرمپ نے اسرائیل سے علاقائی کشیدگی کے درمیان شام کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ نے اسرائیل سے علاقائی کشیدگی کے درمیان شام کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.