پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا چھاترو اور بسنت گڑھ کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۲دسمبر

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے انسداد دہشت گردی گرڈ اور یونٹوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے چھاترو اور بسنت گڑھ کا دورہ کیا۔

اس دوران فوجی کمانڈر نے زمینی کمانڈروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی، جس میں سکیورٹی کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے مضبوط اقدامات کی حکمت عملی تیار کی گئی۔

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔

فوج نے کہا”لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے انسداد دہشت گردی گرڈ اور یونٹوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے چھاترو اور بسنت گڑھ کا دورہ کیا“۔

پوسٹ میں کہا گیا”فوجی کمانڈر نے زمینی کمانڈروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی، جس میں سیکیورٹی کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے مضبوط اقدامات کی حکمت عملی تیار کی گئی“۔

پوسٹ کے مطابق فوجی سربراہ نے ابھرتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے میں جوانوں کی بصیرت انگیز قیادت اور ان کے غیر متزلزل عزم کو سراہا۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ موصوف لیفٹیننٹ جنرل نے جموں کشمیر کو دہشت گردی سے پاک رکھنے کے لیے شمالی کمان کے ثابت قدم عزم پر زور دیتے ہوئے مسلسل چوکسی برقرار رکھنے اور ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھانے کی ضرورت کو دہرایا۔

فوجی کمانڈر نے کہا کہ فوجی جوانوں کی پائیدار وابستگی اس اجتماعی مشن میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

¿ثر دیوار بنے۔ لیکن اسی فورم پر حکومت کی ذمہ داری اس سے کہیں زیادہ بھاری ہے۔

Next Post

بھاری رش: مکہ و مدینہ کے ہوٹلوں کے کرایوں میں ۰۴ فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سعودی عرب کا۲۰۲۳ میں قبل ازکووِڈ۱۹تعدادکے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کا اعلان

بھاری رش: مکہ و مدینہ کے ہوٹلوں کے کرایوں میں ۰۴ فیصد اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.